پی ایس ایل 11کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز شائقین کے بغیر کرانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن سے متعلق اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا کہ لیگ کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے اور میچز تاحکمِ ثانی شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی […]
پی ایس ایل 11کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز شائقین کے بغیر کرانے کا اعلان Read More »










