کاروبار

پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 25 اگست کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی […]

پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی مالیاتی رپورٹ جاری: ششماہی منافع میں 2.27 گنا ریکارڈ اضافہ

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق بینک نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں 8.26 ارب روپے کا قبل از ٹیکس اور 5.78 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے۔

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی مالیاتی رپورٹ جاری: ششماہی منافع میں 2.27 گنا ریکارڈ اضافہ Read More »

خیبر پختونخوا میں آٹے کا شدید بحران، 20 کلو کا تھیلا 3200 روپے کا ہو گیا

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اور بے تحاشا اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے جہاں صوبے کے مختلف اضلاع میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے خیبر

خیبر پختونخوا میں آٹے کا شدید بحران، 20 کلو کا تھیلا 3200 روپے کا ہو گیا Read More »

سونا ایک بار پھر مہنگا، عالمی منڈی میں قیمت میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، پیر کو سونا تین ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے کے بعد 4,627.42 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ کاروباری سیشن کے دوران سونے کی قیمت 15 مئی

سونا ایک بار پھر مہنگا، عالمی منڈی میں قیمت میں نمایاں اضافہ Read More »

ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

تہران : ایران کی کرنسی مسلسل گراوٹ کے بعد تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی تومان سے بھی تجاوز کرگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بڑی غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر

ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز، شہریوں سے اضافی رقم وصول

اسلام آباد: پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمت کے علاوہ شہریوں کو لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی مد میں بھاری اضافی رقم ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 130 روپے 75 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے

پیٹرول کی قیمت میں 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز، شہریوں سے اضافی رقم وصول Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

ایران پر امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے انتظار میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے، دوسری جانب امریکی وزیر خزانہ آج ایران پر پابندیوں بارے اہم اعلان کریں گے ۔ ہفتہ شروع ہونے کے پہلے روز ایشیائی مارکیٹوں میں کاروبار شروع ہوتے ہی تیل کی قیمتوں میں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ 94 ڈالر سے تجاوز کرگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 94 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی، جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی 87 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔ رائٹرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ 94 ڈالر سے تجاوز کرگیا Read More »

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: 40 لاکھ روپے تک قرض، ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟

اسلام آباد : وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت شہریوں کو اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لیے نجی بینکوں سے آسان اقساط پر قرض حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اہل شہری ایک کروڑ روپے تک کی فنانسنگ حاصل کرسکتے ہیں، جبکہ

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: 40 لاکھ روپے تک قرض، ماہانہ قسط کتنی ادا کرنا ہوگی؟ Read More »

عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے، کیا کچھ مہنگا ہوا اور مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان؟ جانیے

عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، ایک سال کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں پیاز کی قیمت میں 132 فیصد جبکہ ٹماٹر کی قیمت میں 93 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار

عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے، کیا کچھ مہنگا ہوا اور مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان؟ جانیے Read More »

Scroll to Top