کاروبار

خیبرپختونخوا میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کیلئے بڑی خبر، کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کا اہم اعلان

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے صوبے میں سیاحتی شعبے سے وابستہ کاروباروں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورنٹس، گیسٹ ہاؤسز، کیفے، ٹریول اینڈ ٹور آپریٹرز اور رینٹ اے کار سروسز فراہم کرنے والے کاروباری افراد مقررہ مدت کے اندر آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن […]

خیبرپختونخوا میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کیلئے بڑی خبر، کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کا اہم اعلان Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.23 ڈالر یعنی 0.26 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 87.06 ڈالر تک پہنچ

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان Read More »

پرانی ہونڈا سی ڈی 70 کے مالکان کے لیے بڑی خوشخبری،کمپنی نے بڑی آفر لگادی

پرانی ہونڈا سی ڈی 70 کے مالکان کے لیے بڑی خوشخبری،کمپنی نے بڑی آفر لگادی

اٹلس ہونڈا نے پرانی سی ڈی 70 موٹر سائیکلوں کے مالکان کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت صارفین اپنی موجودہ موٹر سائیکل دے کر بالکل نئی سی ڈی 70 حاصل کر سکیں گے۔ اس آفر کے تحت اٹلس ہونڈا صارف کی پرانی موٹر سائیکل کی حالت کا معائنہ

پرانی ہونڈا سی ڈی 70 کے مالکان کے لیے بڑی خوشخبری،کمپنی نے بڑی آفر لگادی Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

مقامی اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5200 روپے کی بڑی چھلانگ لگا کر 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، 20 کلو تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے کم آمدن والے طبقے کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں، صوبے کے مختلف علاقوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کے لیے روزمرہ اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، 20 کلو تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی بینک سے 25 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے نمٹنے اور صوبے میں فلڈ ریزیلینس مضبوط بنانے کے لیے عالمی بینک سے 25 کروڑ ڈالر، یعنی تقریباً 69 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قرض کی منظوری صوبائی کابینہ سے حاصل کی جائے گی۔ عالمی بینک کی پروجیکٹ انفارمیشن دستاویز کے مطابق منصوبے کا

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی بینک سے 25 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ Read More »

پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کے لیے نیا ریگولیٹری نظام متعارف

اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور ورچوئل اثاثہ جات کے تحفظ کے لیے شفاف ریگولیٹری نظام متعارف کرا دیا ہے، جبکہ ورچوئل اثاثہ جات کے آپریٹرز کے لیے لائسنسنگ پورٹل بھی فعال کردیا گیا ہے۔ وزیر مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کے مطابق پاکستان نے 6

پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کے لیے نیا ریگولیٹری نظام متعارف Read More »

ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑی کمی، اسٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار کارکردگی سامنے آگئی، جس کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران حصص بازار میں منفی رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوران 2 ہزار 938 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 166 پوائنٹس پر بند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 5

ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑی کمی، اسٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کے ڈیلرز مارجن میں بڑا اضافہ، نئی شرح مقرر

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں ایک روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے بعد ڈیلرز مارجن 8 روپے 64 پیسے سے بڑھ کر 9 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیلرز مارجن میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جبکہ

پیٹرول اور ڈیزل کے ڈیلرز مارجن میں بڑا اضافہ، نئی شرح مقرر Read More »

ٹرمپ کی ایران سے تجارت کرنے والوں کو پابندیوں کی دھمکی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک، کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کو بھی سخت اقتصادی نتائج کی دھمکی دے دی، جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک ایران کو معاشی

ٹرمپ کی ایران سے تجارت کرنے والوں کو پابندیوں کی دھمکی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا Read More »

Scroll to Top