کاروبار

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات عالمی معیشت پر واضح طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور برطانوی خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق برطانوی خام […]

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

1500مالیت کے بانڈز رکھنے والے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

نیشنل سیونگز سینٹر فیصل آباد میں 1500 روپے کے پرائز بانڈ کے ڈرا نمبر 107 کا انعقاد کیا گیا جس میں انعام جیتنے والے خوش نصیبوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 177110 نے 30 لاکھ روپے کا پہلا انعام جیت لیا ہے جبکہ 10،10 لاکھ روپے کے

1500مالیت کے بانڈز رکھنے والے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے ہوگیا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے ہوگیا Read More »

موٹر سائیکل اور رکشوں کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2026 کے دوران ملک میں موٹر سائیکلوں اور تین پہیوں والے رکشوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026 میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 72 ہزار 416 موٹر سائیکلیں اور تھری

موٹر سائیکل اور رکشوں کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ Read More »

پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر، پہلا انعام 7 لاکھ روپے مقرر

100 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی، نیشنل سیونگز سینٹر کی جانب سے 100 روپے کے پرائز بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی پیر 17 اگست 2026 کو ملتان میں منعقد کی جائے گی۔ قرعہ اندازی نمبر 55 میں متعدد خوش نصیب بانڈ ہولڈرز نقد انعامات جیت سکیں گے۔

پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر، پہلا انعام 7 لاکھ روپے مقرر Read More »

100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہوگی

پشاور: 100 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اگلی قرعہ اندازی پیر، 17 اگست کو ملتان کے نیشنل سیونگز سینٹر میں ہوگی۔ نیشنل سیونگز سینٹر کی جانب سے 100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 55 منعقد کی جائے گی، جس میں بانڈ ہولڈرز کو نقد انعامات جیتنے

100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہوگی Read More »

ای سی سی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات، بالخصوص پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل، پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے مارجن پر نظرثانی کی سمری اجلاس میں پیش کی گئی، جس کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اضافے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس

ای سی سی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی Read More »

آن لائن فراڈ کرنے والوں کی شامت آگئی، حکومت نے شکنجہ سخت کردیا

وزارتِ داخلہ نے آن لائن فراڈ میں ملوث گرفتار 284 غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کرتے ہوئے انہیں پاکستان سے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے تمام افراد کے لیے 15 روزہ ون ٹائم ایگزٹ پرمٹ بھی جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ غیر ملکیوں کو اسلام آباد کی ایک

آن لائن فراڈ کرنے والوں کی شامت آگئی، حکومت نے شکنجہ سخت کردیا Read More »

کرپٹو مارکیٹ میں ہلچل، بٹ کوائن کی قیمت مزید نیچے گر گئی

بٹ کوائن کی قیمت میں جمعہ کو بھی کمی کا سلسلہ جاری رہا اور کرپٹو کرنسی کی قیمت تقریباً 62 ہزار 500 ڈالر تک پہنچ گئی۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر بٹ کوائن ہفتہ وار بنیاد پر کم سطح پر بند ہوا تو قیمت میں مزید کمی ہوسکتی ہے۔ جمعہ کو

کرپٹو مارکیٹ میں ہلچل، بٹ کوائن کی قیمت مزید نیچے گر گئی Read More »

Scroll to Top