پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل اتنے مہنگے کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد: پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں عالمی منڈی کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی اہم وجوہات وزارتِ پٹرولیم اور اوگرا کی دستاویز میں سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق درآمدی لاگت، پریمیم، پٹرولیم لیوی، ڈیوٹیز اور مختلف ٹیکسز ملکی سطح پر قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں۔ دستاویز کے مطابق […]
پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل اتنے مہنگے کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی Read More »










