کاروبار

گڈز ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کا […]

گڈز ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری طور پر کم کر کے 200 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے حالیہ اضافے کو غریب دشمن اور آئین

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر Read More »

تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد اب لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس

تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 399.58 روپے مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی کی عوامی تعطیل کے باعث نئی قیمتوں کا فیصلہ آج ہی متوقع ہے۔ ذرائع کا مذید بتانا ہے کہ مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان Read More »

پیٹرول پمپس پر پانچ دن کی ہڑتال ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بیان سامنے آگیا

کاشف الدین سید آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی ہڑتال سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو محض افواہ قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وائس چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ نے واضح کیا ہے کہ یکم

پیٹرول پمپس پر پانچ دن کی ہڑتال ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بیان سامنے آگیا Read More »

تیل کی قیمتوں کا نیا موڑ! عالمی منڈی میں اچانک مزید اضافہ سامنے آگیا

تیل کی قیمتوں کا نیا موڑ! عالمی منڈی میں اچانک مزید اضافہ سامنے آگیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت 105.3 ڈالر فی بیرل تک پہنچ

تیل کی قیمتوں کا نیا موڑ! عالمی منڈی میں اچانک مزید اضافہ سامنے آگیا Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

دو دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روزہ کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ بتایا جا رہا ہے۔ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4,400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 83 ہزار

دو دن کی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

پاک بھارت کشیدگی کے بعد بڑی تبدیلی! چینی طیاروں کی فروخت دوگنی ہو گئی، مانگ میں زبردست اضافہ

پاک بھارت کشیدگی کے بعد بڑی تبدیلی! چینی طیاروں کی فروخت دوگنی ہو گئی، مانگ میں زبردست اضافہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ برس ہونے والی کشیدگی کے بعد عالمی دفاعی منڈی میں چینی جنگی طیاروں کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ رپورٹ کے مطابق چینی سرکاری طیارہ ساز کمپنی(اے وی آئی سی) چینگدو ایئرکرافٹ کارپوریشن کی فروخت رواں سال کی پہلی سہ

پاک بھارت کشیدگی کے بعد بڑی تبدیلی! چینی طیاروں کی فروخت دوگنی ہو گئی، مانگ میں زبردست اضافہ Read More »

سونے کی قیمت میں آج اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی مارکیٹ میں بڑا موڑ! ایک ماہ کی کم ترین سطح کے بعد قیمتوں کی بحالی نے عالمی منڈی میں نئی بحث چھیڑ دی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے ایک ماہ کی کم ترین سطح کے بعد دوبارہ بحالی دکھائی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق تیل کی بلند قیمتوں اور عالمی اقتصادی غیر یقینی صورتحال کے باعث مہنگائی اور شرح سود کے طویل عرصے تک بلند رہنے کے خدشات اب بھی برقرار ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسپاٹ

سونے کی مارکیٹ میں بڑا موڑ! ایک ماہ کی کم ترین سطح کے بعد قیمتوں کی بحالی نے عالمی منڈی میں نئی بحث چھیڑ دی Read More »

Scroll to Top