پختونخوا ڈیجیٹل

بنوں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارودی مواد سے بھری موٹر سائیکل برآمد

سلمان علی خان بنوں: پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی کی حدود منڈان گیٹ کے قریب بارودی مواد سے بھری مشکوک موٹر سائیکل تحویل میں لے کر ممکنہ دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشتگرد مبینہ طور پر بارودی مواد سے بھری موٹر سائیکل […]

بنوں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارودی مواد سے بھری موٹر سائیکل برآمد Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت

تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے، جہاں دونوں نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت Read More »

سرحد یونیورسٹی واقعہ، فوج کی اعلیٰ قیادت نے سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد: باوثوق ذرائع کے مطابق فوج کی اعلیٰ قیادت نے سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی میں چند طلبہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، فیس اور کلاسز سے متعلق معاملات پر احتجاج کر رہے تھے۔ اس دوران یونیورسٹی کی ہیڈ آف اسٹوڈنٹ

سرحد یونیورسٹی واقعہ، فوج کی اعلیٰ قیادت نے سخت نوٹس لے لیا Read More »

تعلیمی اداروں میں افغان بچوں کے نئے داخلوں پر پابندی، نجی سکولوں سے تفصیلات طلب

پشاور: تعلیمی اداروں میں افغان بچوں کے نئے داخلوں کے حوالے سے نئی پالیسی نافذ کردی گئی، جس کے تحت سرکاری تعلیمی اداروں میں نئے مہاجر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے اب تک خارج کیے گئے افغان طلباء اور اس وقت زیرِ تعلیم افغان

تعلیمی اداروں میں افغان بچوں کے نئے داخلوں پر پابندی، نجی سکولوں سے تفصیلات طلب Read More »

انور تاج کا نام پی سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت درخواست، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری

کامران علی شاہ پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی انور تاج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نہ نکالنے کے خلاف دائر توہین عدالت درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے فریقین سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب

انور تاج کا نام پی سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت درخواست، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائیوں پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف جاری احتسابی کارروائیوں اور کیسز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اکتوبر 2025 سے اب تک 827 کیسز سامنے آئے، جن میں سے 629 کیسز کے فیصلے ہوچکے ہیں جبکہ 198 کیسز

خیبرپختونخوا میں سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائیوں پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ Read More »

شفیع جان نے سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمے کا اضافی قلمدان سنبھال لیا

پشاور:وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے سائنس، ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محکمے کے اضافی قلمدان کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی عبدالباسط خان سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ چارج سنبھالنے کے بعد شفیع جان نے اضافی قلمدان سونپنے اور اعتماد کرنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

شفیع جان نے سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمے کا اضافی قلمدان سنبھال لیا Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ ہوگئے، دورے کا مقصد علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی جانب سے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کے سلسلے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ، آئی ایس پی آر Read More »

صوابی : شیرآباد میں لنٹر گرنے سے حادثہ، 2 افراد ملبے تلے پھنس گئے

استخار احمد یوسفزئی صوابی :تورڈھیر کے قریب شیرآباد میں لنٹر گرنے سے دو افراد ملبے تلے دب گئے، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو زندہ اور زخمی حالت میں نکال لیا۔ ریسکیو 1122 صوابی کے مطابق تورڈھیر کے قریب شیرآباد میں لنٹر کے کام کے دوران اچانک لنٹر گر گیا، جس

صوابی : شیرآباد میں لنٹر گرنے سے حادثہ، 2 افراد ملبے تلے پھنس گئے Read More »

اڈیالہ جیل کے 3 قیدی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم مطالبہ کردیا

عظمت اللہ اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی درخواستوں پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، قیدیوں نے عمران خان کو حاصل طبی اور دیگر سہولیات کی بنیاد پر انہیں بھی حقوق فراہم کرنے کی استدعا کردی۔ جسٹس محمد آصف نے قیدیوں الیاس خان، محمد اسماعیل خان اور اویس

اڈیالہ جیل کے 3 قیدی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم مطالبہ کردیا Read More »

Scroll to Top