خلا میں قدرتی شکر کی موجودگی کا انکشاف
سائنس دانوں نے خلا میں قدرتی شکر کی موجودگی دریافت کر کے کائنات میں زندگی کے آغاز سے متعلق تحقیق کے ایک نئے باب کا آغاز کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت اس بات کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے کہ زمین پر زندگی کے بنیادی اجزا کیسے وجود میں آئے۔ محققین […]
خلا میں قدرتی شکر کی موجودگی کا انکشاف Read More »










