پختونخوا ڈیجیٹل

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 69 […]

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »

جھیل سیف الملوک جانے والے سیاح محتاط رہیں، کلاؤڈ برسٹ الرٹ جاری

این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے خدشے کے پیش نظر جاری الرٹ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے احتیاطی اقدام کے طور پر جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے تاحکمِ ثانی بند کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے

جھیل سیف الملوک جانے والے سیاح محتاط رہیں، کلاؤڈ برسٹ الرٹ جاری Read More »

ہنگو خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

ضلع ہنگو کی خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا مقدمہ محکمہ انسدادِ دہشت گردی کوہاٹ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ سمیت 16 مختلف دفعات کے تحت ایس ایچ او سی ٹی ڈی کوہاٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق دہشت گردوں

ہنگو خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر3 بجکر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج انسدادِ دہشت گردی اور سیکیورٹی امور پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل آج دوپہر 3 بج کر 15 منٹ پر انسدادِ دہشت گردی اور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر3 بجکر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش جاری، 4 لاشیں مل گئیں

گلگت بلتستان قراقرم کے سلسلے میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے بعد لاپتہ بین الاقوامی کوہ پیما ٹیم کے ارکان کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن کے دوران لاپتہ 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش جاری، 4 لاشیں مل گئیں Read More »

تربت میں دہشت گردی کا واقعہ، صوابی کا 16 سالہ نوجوان بھی جاں بحق

بلوچستان کے علاقے تربت میں مبینہ دہشت گردی کے واقعے میں صوابی کی تحصیل رزڑ کے گاؤں پرمولی سے تعلق رکھنے والا 16 سالہ نوجوان یحییٰ ولد نوروز خان بھی جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق یحییٰ روزگار کے سلسلے میں گزشتہ کئی عرصے سے تربت میں مزدوری کر رہا تھا، 27 جولائی کی شام

تربت میں دہشت گردی کا واقعہ، صوابی کا 16 سالہ نوجوان بھی جاں بحق Read More »

پاکستان کی 12ویں بلند چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتہ

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں واقع پاکستان کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے باعث 10 کوہ پیماؤں سے رابطہ منقطع ہوگیا جن کی تلاش کے لیے ریسکیو اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ الپائن کلب پاکستان کے مطابق لاپتا کوہ پیما 8 ہزار 47 میٹر بلند

پاکستان کی 12ویں بلند چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ کروڈ 89.29 ڈالر فی بیرل پر آگیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باوجود عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت 1.45 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 89.29 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 85 سینٹ کی کمی دیکھی گئی جس کے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ کروڈ 89.29 ڈالر فی بیرل پر آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، ہزارہ، مالاکنڈ، مردان اور کوہاٹ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

افسوسناک خبر، کوئٹہ میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی

کوئٹہ میں  کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 34 کان  کن جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری

افسوسناک خبر، کوئٹہ میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی Read More »

Scroll to Top