پختونخوا ڈیجیٹل

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، اہم انتظامی عہدوں پر نئی تعیناتیاں

لاہور: پنجاب حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے متعدد اہم انتظامی عہدوں پر نئے افسران تعینات کر دیے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر افسر افتخار علی سہو کو پنجاب کا نیا ایڈیشنل چیف سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، اہم انتظامی عہدوں پر نئی تعیناتیاں Read More »

ہنگو واقعہ افسوسناک، امن کے محافظوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، شفیع جان

پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے ہنگو میں خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ڈی ایس پی دیار خان سمیت 9 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا

ہنگو واقعہ افسوسناک، امن کے محافظوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، شفیع جان Read More »

مخالفین کو مبارکباد دینے کا اخلاقی حوصلہ پیدا کریں

سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوری نظام کے استحکام کے لیے مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، اختیار ولی

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود تمام جماعتوں کو جمہوری نظام کے استحکام کے لیے مشترکہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ اگر کسی جماعت یا فریق کو حکومت کی پالیسیوں یا اقدامات پر اعتراض ہے تو اسے سامنے لایا جائے تاکہ معاملات کو بہتر انداز میں حل

سیاسی اختلافات کے باوجود جمہوری نظام کے استحکام کے لیے مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، اختیار ولی Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی منگنی سے متعلق خبروں پر وضاحت

میرپور ڈویژن انتخابات: بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، 8 نشستیں واپس لینے کا عزم

میرپور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپور ڈویژن کے انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور دھاندلی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرے گی اور

میرپور ڈویژن انتخابات: بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، 8 نشستیں واپس لینے کا عزم Read More »

ہنگو حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، شہداء کو خراجِ عقیدت، آئی جی سے رپورٹ طلب

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے حملے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی اور

ہنگو حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، شہداء کو خراجِ عقیدت، آئی جی سے رپورٹ طلب Read More »

ہنگو حملہ: اے این پی کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

کاشف عزیز پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے ہنگو کے خزینہ بانڈہ پولیس اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جاری

ہنگو حملہ: اے این پی کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ Read More »

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 9 اہلکار شہید، 8 دہشت گرد ہلاک

سید فخر کاکاخیل ہنگو: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں واقع خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 9 پولیس اہلکار شہید جبکہ 28 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک اور 6 کو زخمی کر دیا، جبکہ علاقے میں سرچ

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 9 اہلکار شہید، 8 دہشت گرد ہلاک Read More »

محکمہ تعلقات عامہ خیبرپختونخوا

محکمہ تعلقات عامہ خیبرپختونخوا کے نئے ڈی جی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

ِ خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ میں بڑا انتظامی ردو بدل کرتے ہوئے گریڈ 19 کے سینئر افسر محمد انصار اللہ کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا تعینات کر دیا ہے۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن (ایچ آر ایم) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے

محکمہ تعلقات عامہ خیبرپختونخوا کے نئے ڈی جی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے پاکستان میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمان المطیری کے ہمراہ جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال Read More »

خیبر پختونخوا ،ضلع چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی ،واقعے نے ہر آنکھ نم کر دی

خیبر پختونخوا ،ضلع چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی ،واقعے نے ہر آنکھ نم کر دی

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھٹی پر گھر آنے والا ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ترناب کی حدود دلدار گڑھی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار ذیشان ولد بشیر احمد کو

خیبر پختونخوا ،ضلع چارسدہ سے افسوسناک خبر آگئی ،واقعے نے ہر آنکھ نم کر دی Read More »

Scroll to Top