سنگجانی جلسہ کیس میں اسد قیصر کیلئے بڑی خبر، عدالت سے اہم حکم آگیا
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس میں عبوری ضمانت میں 24 ستمبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ دورانِ سماعت اسد قیصر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست […]
سنگجانی جلسہ کیس میں اسد قیصر کیلئے بڑی خبر، عدالت سے اہم حکم آگیا Read More »










