نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ جان لی سے ملاقات
پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی سے اہم ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ون کنٹری ٹو سسٹمز فریم ورک کے تحت باہمی […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چیف ایگزیکٹو ہانگ کانگ جان لی سے ملاقات Read More »










