خیبر پختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، ایک دن میں 859 افراد وطن واپس بھیجے گئے
خیبر پختونخوا سے افغان سیٹزن کارڈ رکھنے والے مہاجرین اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم بارڈر کے ذریعے 243 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز اور 606 غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان واپس بھیجا گیا، انگور اڈہ بارڈر کے راستے […]










