پختونخوا ڈیجیٹل

بارش نےحیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں نئے یونٹ کی ناقص تعمیرکا پول کھول دیا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں نئے آرتھوپیڈک اسپائن اینڈ ٹراما یونٹ کی ناقص تعمیر کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیا تعمیر شدہ آپریشن تھیٹر کھولنے کے دوسرے روز ہی بارش کے باعث ٹپک پڑا، آپریشن تھیٹر میں پانی ٹپکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آپریشن کرنے […]

بارش نےحیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں نئے یونٹ کی ناقص تعمیرکا پول کھول دیا Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، لاہور ہائی کورٹ بار کیلئے 50 ملین کی منظوری ایجنڈے میں شامل

خیبرپختونخوا کابینہ کا 33واں اجلاس کل بروز جمعہ 2 بجے کیبنٹ روم سول سیکرٹریٹ میں منعقد کیا جائےگا جس کے لئے25 نکاتی ایجنڈہ جاری کیا گیا ، ایجنڈے میں لاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے لئے گرانٹ کی منظوری اضافی ائٹم کے طور پر رکھا گیا ہے ۔ ایجنڈے کے تحت کابینہ اجلاس میں جانی خیل میں پولیس سٹیشن کا قیام، انٹرنیشنل

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، لاہور ہائی کورٹ بار کیلئے 50 ملین کی منظوری ایجنڈے میں شامل Read More »

پاکستان کو معاشی سہارا،عالمی بینک کا پاکستان کو 40 ارب ڈالرز کی فراہمی کا اعلان

وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے ساتھ 40 ارب ڈالر مالیت کے دہائی طویل ’’کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک‘‘ پر جامع عملدرآمد کے لیے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے پہلی مرتبہ پانچ کے بجائے دس سال پر محیط فریم ورک کی منظوری دی ہے، جس

پاکستان کو معاشی سہارا،عالمی بینک کا پاکستان کو 40 ارب ڈالرز کی فراہمی کا اعلان Read More »

پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست دیدی

پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست دیدی

پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست جمع کردی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر پیپلز پارٹی محمد علی شاہ باچا نے تھانہ شرقی میں درخواست جمع کیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک جمہوری اور امن

پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست دیدی Read More »

رافیل طیاروں کی پاکستان کیخلاف جنگ میں ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی

رافیل طیاروں کی پاکستان کیخلاف جنگ میں ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی

فرانسیسی کمپنی داسوٹ اور بھارتی حکومت کے درمیان رافیل کی کارکردگی پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے،پاک-بھارت کشیدگی میں بھارتی فضائیہ کی مہنگے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کے استعمال پر سوالات اٹھنے لگے ہیں پاکستان کی جانب سے استعمال کیے گئے چینی ساختہ PL-15 میزائلوں کی مؤثر کارکردگی نے بھارت کے دفاعی دعووں پر کاری

رافیل طیاروں کی پاکستان کیخلاف جنگ میں ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی Read More »

جنرل تاریخ پڑھو ، چینی تجزیہ کار وکٹر گائو نے جنرل بخشی کی درگت بنادی

جنرل تاریخ پڑھو ، چینی تجزیہ کار وکٹر گائو نے جنرل بخشی کی درگت بنادی

سینٹرفارچائنا اینڈ گلوبلائزیشن کےنائب صدرپروفیسر وکٹرگائو نے لائیو پروگرام میں جنرل بخشی کی درگت بنادی اور کہا کہ جنرل بخشی آپ کو تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے، چین پاکستان کی دوستی دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔ بیجنگ اور نئی دہلی کے درمیان ایک لائیو پروگرام میں اُس وقت ماحول شدید گرم ہوگیا جب

جنرل تاریخ پڑھو ، چینی تجزیہ کار وکٹر گائو نے جنرل بخشی کی درگت بنادی Read More »

حکومت کا عوام دوست اقدام،بجلی کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی،وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں پائیدار بنیادوں پر کمی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، اور جلد عوام کو اس کا عملی ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ ایک سال کے دوران صنعتی شعبے کا ٹیرف 30 فیصد کم

حکومت کا عوام دوست اقدام،بجلی کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی،وزیر توانائی Read More »

پاکستان کے نوجوان ملک کی طاقت ہیں، ہر میدان میں آگے لائیں گے، امیر مقام

پاکستان کے نوجوان ملک کی طاقت ہیں، ہر میدان میں آگے لائیں گے، امیر مقام

وفاقی وزیر برائے سیفران و کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان ملک کا روشن مستقبل ہیں اور انہیں ترقی کے ہر میدان میں آگے لانا حکومت کا مشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وہ خواتین باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ

پاکستان کے نوجوان ملک کی طاقت ہیں، ہر میدان میں آگے لائیں گے، امیر مقام Read More »

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ’’ ہلال ٹاکس 2025‘‘ پروگرام کا آغاز ،ملک بھر سے 1950 اساتذہ کی شرکت

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ’’ ہلال ٹاکس 2025‘‘ پروگرام کا آغاز ،ملک بھر سے 1950 اساتذہ کی شرکت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیر اہتمام ایک اہم فکری اور علمی نشست ’’ہلال ٹاکس 2025‘‘ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیر اہتمام ایک اہم فکری اور علمی نشست ’’ہلال ٹاکس 2025‘‘ کا باقاعدہ

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ’’ ہلال ٹاکس 2025‘‘ پروگرام کا آغاز ،ملک بھر سے 1950 اساتذہ کی شرکت Read More »

شہباز شریف تاجکستان چلے گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد تاجکستان روانہ ہو گئے، جہاں ان کی تاجک صدر امام علی رحمان سے دوطرفہ ملاقات شیڈول ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جب کہ متعدد

شہباز شریف تاجکستان چلے گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط کا امکان Read More »

Scroll to Top