پختونخوا ڈیجیٹل

کوہاٹ کے قریب کشتی حادثہ ، کتنے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ؟جانئے

کوہاٹ کے قریب کشتی حادثہ ، کتنے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ؟جانئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں خوشحال گڑھ کے قریب دریائے سندھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کشتی الٹنے کے باعث 9 افراد دریا میں جا گرے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں خوشحال گڑھ کے قریب دریائے سندھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کشتی الٹنے کے باعث 9 افراد دریا میں […]

کوہاٹ کے قریب کشتی حادثہ ، کتنے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ؟جانئے Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا مستحق فنکاروں کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا مستحق فنکاروں کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کی فراہمی کا فیصلہ کرتے ہوئے جلد چیکس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ ثقافت و سیاحت کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ فنکاروں کے لیے مختص فنڈز محفوظ ہیں اور امدادی چیکس کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ یہ اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا مستحق فنکاروں کیلئے امدادی پیکج کا اعلان Read More »

بانی پی ٹی آئی سے کون ملے گا؟ 6 رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے کون ملے گا؟ 6 رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قید بانی سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کے مطابق آج جمعرات کو ملاقات کا دن مقرر کیا گیا ہے، جس کے دوران مختلف رہنما جیل میں بانی پی ٹی آئی سے

بانی پی ٹی آئی سے کون ملے گا؟ 6 رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

بارش، آندھی یا ژالہ باری؟آج خیبرپختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آندھی چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، تاہم خیبرپختونخوا،

بارش، آندھی یا ژالہ باری؟آج خیبرپختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

مانسہرہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا شدید احتجاج، شاہراہ ریشم بند

مانسہرہ: ضلع مانسہرہ میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا۔ ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ڈھوڈیال کے مقام پر شاہراہ ریشم کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر اپنا احتجاج

مانسہرہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا شدید احتجاج، شاہراہ ریشم بند Read More »

مہمند میں صاف پانی، تعلیم اور شاہراہِ گورسل کی تعمیر کے شدید مطالبات

مہمند: مہمند کے عوام نے صاف پانی کی فراہمی اور پاک افغان شاہراہِ گورسل کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر مہمند خویزئی میں سڑکوں کی بجائے عملی تعمیری کام کیے جائیں تاکہ عوام کو حقیقی سہولیات میسر ہوں۔ علاقہ کے رہائشیوں نے اٹا بازار کے عوام

مہمند میں صاف پانی، تعلیم اور شاہراہِ گورسل کی تعمیر کے شدید مطالبات Read More »

بارش نے پشاور کی حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا، سیاسی رواداری بھی زوال پذیر، ساجد ٹکر

پشاور: سینئر صحافی ساجد ٹکر نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارش نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دن ہونے والی ایک گھنٹہ بارش سے پشاور کے پوش علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا، جس کے باعث عام شہریوں

بارش نے پشاور کی حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا، سیاسی رواداری بھی زوال پذیر، ساجد ٹکر Read More »

پشاور میں پانی، ٹریفک اور مسائل کی جڑ بی آر ٹی منصوبہ ہے، سردار حسین بابک

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما سردار حسین بابک نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ بغیر کسی منصوبہ بندی کے بنایا گیا، جس کا مقصد کرپشن تھا نہ کہ عوامی فلاح۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ بین الاقوامی شاہراہ تھی اور پشاور

پشاور میں پانی، ٹریفک اور مسائل کی جڑ بی آر ٹی منصوبہ ہے، سردار حسین بابک Read More »

لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 افراد کی میتیں آج وطن پہنچ گئی

کوہاٹ: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب گئے،7 کو بچالیا گیا

کوہاٹ میں خوشحال گڑھ کےقریب دریائےسندھ میں کشتی الٹنےسے 9 افراد ڈوب گئے، جن میں سے 7 کو بچا لیا گیا جبکہ 2 افراد لاپتا ہوگئے۔  ریسکیو کے مطابق 7 افراد کو مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے بچایا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاپتا 2 افراد کی تلاش کے لیے خیبر پختونخوا

کوہاٹ: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب گئے،7 کو بچالیا گیا Read More »

پشاور میں رونقیں بحال، عید کی شاپنگ نے بازاروں کو رنگوں سے بھر دیا

پشاور: عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی پشاور میں خریداری کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔ شہر کے مختلف بازاروں، شاپنگ مالز اور مارکیٹوں میں شہریوں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں لوگ جوش و خروش سے کپڑے، جوتے، جیولری، مہندی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی خریداری میں مصروف ہیں۔ خصوصاً خواتین اور

پشاور میں رونقیں بحال، عید کی شاپنگ نے بازاروں کو رنگوں سے بھر دیا Read More »

Scroll to Top