خیبرپختونخوا میں کرپشن عروج پر، سینئر صحافی عرفان خان کا وزراء کو کھلا چیلنج
پشاور :خیبرپختونخوا میں بی آر ٹی منصوبہ اور صوبائی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سینئر صحافی عرفان خان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں، جنہوں نے ایک بار پھر صوبے میں حکومتی شفافیت اور احتساب پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ عرفان خان کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کے آغاز پر بتایا گیا تھا […]
خیبرپختونخوا میں کرپشن عروج پر، سینئر صحافی عرفان خان کا وزراء کو کھلا چیلنج Read More »










