خیبرپختونخوا کی 17 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو 34 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز جاری
شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی 17 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز (ٹی ایم ایز) کو 34 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ جاری مراسلے کے مطابق سب سے زیادہ 3 کروڑ 70 لاکھ […]
خیبرپختونخوا کی 17 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کو 34 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز جاری Read More »










