پختونخوا ڈیجیٹل

اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ ہم خاموش رہیں گے تو یہ اس کی بھول ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ اس کے حملوں کے جواب میں ہم خاموش رہیں گے تو یہ اس کی بھول ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بزدل رات کے اندھیرے میں حملے کرتے ہیں، […]

اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ ہم خاموش رہیں گے تو یہ اس کی بھول ہے،بلاول بھٹو Read More »

اللہ تعالیٰ نے کل رات پاکستان کو عظیم فتح عطا کی،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کل رات پاکستان کو عظیم فتح عطا کی۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ 22اپریل کو پہلگام میں افسوسناک واقعہ ہوا مگر ہندوستان نے دس منٹ کے اندر ایف آئی آررجسٹرڈکی اور اس کے بعد ہندوستان کی

اللہ تعالیٰ نے کل رات پاکستان کو عظیم فتح عطا کی،وزیراعظم Read More »

9مئی کے ذمہ داران سزائیں بھگت رہے ہیں، حکومت کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، اسحاق دار

بھارت کے 75 سے 80 جیٹ فائٹرز نے پاکستان پر حملہ کیا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے کل گھناؤنی حرکت کی، اس کے 75 سے 80 جیٹ فائٹرز نے پاکستان پر حملہ کیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا سے ہمارا وعدہ تھا کہ ہم جنگ میں پہل نہیں کریں گے، بھارت نے

بھارت کے 75 سے 80 جیٹ فائٹرز نے پاکستان پر حملہ کیا، اسحاق ڈار Read More »

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو درست قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے انٹرا کورٹ اپیلوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو درست قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے انٹرا کورٹ اپیلوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو درست قرار دیدیا Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ! بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دیدیاگیا

بھارتی جارحیت پر دوٹوک مؤقف: قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بھارت کی جانب سے کی گئی بلااشتعال جارحیت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاک

قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ! بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دیدیاگیا Read More »

ترکیہ کا دوٹوک اعلان! بھارت کی جارحیت ناقابل قبول،پاکستان کی حمایت میں کھڑا ہوگیا

ترکیہ کا دوٹوک اعلان! بھارت کی جارحیت ناقابل قبول،پاکستان کی حمایت میں کھڑا ہوگیا

ترکیہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی بلااشتعال خلاف ورزی اور شہریوں کی ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے ہر سطح پر پاکستان کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ترکیہ کے سفیر نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے ملاقات کی، جس میں

ترکیہ کا دوٹوک اعلان! بھارت کی جارحیت ناقابل قبول،پاکستان کی حمایت میں کھڑا ہوگیا Read More »

بھارتی جارحیت پر امریکہ کے بعد چین کا بھی ردعمل، خطے میں کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

بھارتی جارحیت پر امریکہ کے بعد چین کا بھی ردعمل، خطے میں کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

چین نے پاکستان پر بھارت کی جانب سے ہونے والی فوجی کارروائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’افسوسناک‘‘ اور ’’انتہائی تشویشناک‘‘قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان پر بھارت کی جانب سے ہونے والی فوجی کارروائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’افسوسناک‘‘ اور ’’انتہائی تشویشناک‘‘قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے

بھارتی جارحیت پر امریکہ کے بعد چین کا بھی ردعمل، خطے میں کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار Read More »

جے-10 سی کی طاقت کا اعتراف!بھارتی طیارے گرنے کے بعد چینی کمپنی کے شیئرز میں زبردست اضافہ

جے-10 سی کی طاقت کا اعتراف!بھارتی طیارے گرنے کے بعد چینی کمپنی کے شیئرز میں زبردست اضافہ

پاکستانی فضائیہ کی کامیابی نے نہ صرف بھارتی جارحیت کو ناکام بنا یا بلکہ چین کے دفاعی سازو سامان کی عالمی ساکھ کو بھی مزید مستحکم کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فضائیہ کی حالیہ شاندار کامیابی نے نہ صرف بھارتی جارحیت کو مؤثر طور پر ناکام بنایا، بلکہ چین کے تیار کردہ جدید جنگی

جے-10 سی کی طاقت کا اعتراف!بھارتی طیارے گرنے کے بعد چینی کمپنی کے شیئرز میں زبردست اضافہ Read More »

موٹر وے پر حادثہ! بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 مسافر زندگی کی بازی ہار گئے

موٹر وے ایم-5 پر گڈو انٹرچینج کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ رات کے وقت پیش آیا، جب کراچی سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری

موٹر وے پر حادثہ! بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 مسافر زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کرینگے

اجلاس کے بعد وزیراعظم قوم سے اہم خطاب کرینگےجس میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال، حکومتی ردعمل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر قوم کو اعتماد میں لیا جائیگا۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ اجلاس کے بعد وزیراعظم

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کرینگے Read More »

Scroll to Top