وزیراعظم کی برطانیہ کو پہلگام واقعے کی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے برطانوی ہائی کمشنر کو پہلگام واقعے کے بعد جنوبی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ کوئی ثبوت فراہم کیے بغیر اس واقعے سے پاکستان کو جوڑنے کی بھارت […]
وزیراعظم کی برطانیہ کو پہلگام واقعے کی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت Read More »










