پختونخوا ڈیجیٹل

بھارتی عزائم کیخلاف پاک افواج کیساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر کا دوٹوک مؤقف

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بھارت معاملے پر قوم اور پی ٹی آئی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ملکی دفاع پر کسی قسم کی سیاست یا مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان […]

بھارتی عزائم کیخلاف پاک افواج کیساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر کا دوٹوک مؤقف Read More »

عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کیے

عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کیے

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی اور مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جس دوران بھارت کے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے

عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کیے Read More »

شہری تیاری کرلیں! خیبرپختونخوا میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شہری تیاری کرلیں! خیبرپختونخوا میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا اور اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ آندھی اور جھکڑ کے ساتھ بارش ہونے

شہری تیاری کرلیں! خیبرپختونخوا میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Read More »

نوازشریف مودی پر خاموش، حکومت دوغلی پالیسی پر چل رہی ہے،بیرسٹر سیف

نوازشریف مودی پر خاموش، حکومت دوغلی پالیسی پر چل رہی ہے،بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ قوم اور افواجِ پاکستان بھارت کیخلاف ایک صفحے پر متحد ، مگر نواز شریف کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اور مودی ’’ایک پیج‘‘ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر کڑی

نوازشریف مودی پر خاموش، حکومت دوغلی پالیسی پر چل رہی ہے،بیرسٹر سیف Read More »

کرک میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی ،2 افراد بہہ گئے ، گندم کی فصل کا نقصان

کرک میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی ،2 افراد بہہ گئے ، گندم کی فصل کا نقصان

کرک کے نواحی علاقے ملاگی بانڈہ میں طوفانی بارش نے شدید تباہی مچا دی، ندی نالوں میں طغیانی کے باعث دو افراد پانی میں بہہ گئے، جبکہ درجنوں مویشی بھی سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شدید بارش اور ژالہ باری نے علاقے میں نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔ طغیانی کے

کرک میں بارش ، ندی نالوں میں طغیانی ،2 افراد بہہ گئے ، گندم کی فصل کا نقصان Read More »

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو نظرانداز کرتے ہوئےایک بارپھر پانی روکنا شروع کر دیا

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو نظرانداز کرتے ہوئےایک بارپھر پانی روکنا شروع کر دیا

آبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بگلیہار ڈیم میں 3 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ، جو بھارت کو پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے کی مکمل صلاحیت فراہم کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کی طرف

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو نظرانداز کرتے ہوئےایک بارپھر پانی روکنا شروع کر دیا Read More »

آپ ہمیں ماریں، ہم پھر بھی بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہونگے، جنید اکبر

آپ ہمیں ماریں، ہم پھر بھی بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہونگے، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ مارو یا ایف آئی آر کاٹو، ہم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ ’’آپ

آپ ہمیں ماریں، ہم پھر بھی بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہونگے، جنید اکبر Read More »

محسن نقوی کا عمان پولیس و کسٹمز ہیڈکوارٹر کا دورہ، دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری کی امید

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے عمان کے دورے کے دوران عمان پولیس و کسٹمز ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عمان پولیس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشراقی سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پولیسنگ، انسداد دہشت گردی اور انسداد سمگلنگ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر

محسن نقوی کا عمان پولیس و کسٹمز ہیڈکوارٹر کا دورہ، دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری کی امید Read More »

8 لاکھ فوج کے باوجود کشمیر میں سیاحتی مقامات بند کرنا بھارتی سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا ثبوت ہے، مشعال ملک

بھارت پہلگام حملے کا بھانڈا پھوٹنے پر ملبہ کشمیریوں پر ڈال رہا ہے، مشعال ملک

حریت رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے فالز فلیگ آپریشن کا پردہ چاک ہونے کے بعد بھارت نے ایک بار پھر الزام تراشی کا رخ کشمیریوں کی جانب موڑ دیا ہے۔ انہوں نے بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ سازش کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کمزور کرنے کی

بھارت پہلگام حملے کا بھانڈا پھوٹنے پر ملبہ کشمیریوں پر ڈال رہا ہے، مشعال ملک Read More »

بھارت نے حملہ کیا تو مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا، محمد خالد جمالی

روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے بھارت کو ایک بار پھر واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے

بھارت نے حملہ کیا تو مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا، محمد خالد جمالی Read More »

Scroll to Top