پاک بھارت کشیدگی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کیلئے اہم بریفنگ کا اہتمام
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے تناظر میں ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت کو تمام تر صورتحال پر ان کیمرہ بریفنگ دی جا رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اس اہم اجلاس میں بریفنگ دے رہے ہیں۔ اجلاس میں مختلف سیاسی […]
پاک بھارت کشیدگی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کیلئے اہم بریفنگ کا اہتمام Read More »










