پختونخوا ڈیجیٹل

بھارتی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پہلگام میں پیش آنے والے مبینہ فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ قرارداد آج شام ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی اس اہم […]

بھارتی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) آج شرح سود کے متعلق نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسٹیٹ بینک میں منعقد ہو گا، جس میں ملکی معیشت کے موجودہ اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس اجلاس میں پالیسی ریٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا Read More »

واہگہ بارڈر کے راستے مزید 315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

واہگہ بارڈر پر “ایک قوم، ایک جذبہ” کا نعرہ، عوام کا افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان نے سفارتی محاذ پر کامیاب دفاعی حکمت عملی اپنائی ہے، جبکہ پاکستانی عوام نے بھی اپنی یکجہتی اور حوصلے کی نئی مثال قائم کی ہے۔ لاہور کے واہگہ بارڈر پر روزانہ سینکڑوں شہری پہنچ کر نہ صرف پرچم کشائی کی تقریب دیکھتے ہیں بلکہ افواجِ پاکستان کے حق میں

واہگہ بارڈر پر “ایک قوم، ایک جذبہ” کا نعرہ، عوام کا افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی Read More »

ہم پاک فوج کےساتھ مل کرلڑیں گے،دشمن نےغلط قدم اٹھایا توجواب ہم دیں گے، رہائشی زیرولائن

زیرولائن: پاک بھارت کشیدگی کے باعث جہاں بھارتی باشندے خوف و ہراس کا شکار ہیں، وہیں پاکستانی شہری بے خوف و خطر اور پرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔ زیرولائن کے گاؤں گوئینڈ کے باسیوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاک فوج کے ساتھ مل کر ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ

ہم پاک فوج کےساتھ مل کرلڑیں گے،دشمن نےغلط قدم اٹھایا توجواب ہم دیں گے، رہائشی زیرولائن Read More »

جھوٹے پروپیگنڈے سے آپ کی کرپشن اور چوریاں چھپ نہیں سکتیں، عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کی حکومتی بریفنگ میں شرکت سے انکار پر سخت ردعمل

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی پر حکومتی بریفنگ میں شرکت سے انکار پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے اور توقع بھی کیا کی جا سکتی ہے، یہی کر سکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کی حکومتی بریفنگ میں شرکت سے انکار پر سخت ردعمل Read More »

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کیا ہے، جن میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ محمد اسحاق

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

رافیل طیارے اڑانے کیلئے دل گردہ چاہیے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگ کا خطرہ اب بھی موجود ہے، لیکن رافیل طیارے اڑانے کے لیے صرف طیارہ نہیں بلکہ دل گردہ بھی درکار ہوتا ہے۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ وزیر دفاع کا کہنا

رافیل طیارے اڑانے کیلئے دل گردہ چاہیے، خواجہ آصف Read More »

پاکستان کی فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، بھارتی بندوقیں خاموش کرا دیں

بھارتی فوج نے 4 اپریل کی رات لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی، جس پر پاک فوج نے فوری اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کی فائرنگ کو خاموش کرادیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے اتوار کی رات مختلف مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ

پاکستان کی فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، بھارتی بندوقیں خاموش کرا دیں Read More »

پاکستان میں اقلیتوں کو جتنی آزادی ہے اتنی بھارت میں بھی نہیں ہوگی، سینیٹر دھنیش کمار

لسبیلہ :سینیٹر دھنیش کمار نے کہا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتی برادری مشکلات کا شکار ہے، حالانکہ پاکستان میں اقلیتوں کو جتنی مذہبی آزادی حاصل ہے، وہ بھارت میں بھی ممکن نہیں۔ ہنگلاج ماتا مندر میں جاری سالانہ میلے کے موقع پر نجی ٹی وی

پاکستان میں اقلیتوں کو جتنی آزادی ہے اتنی بھارت میں بھی نہیں ہوگی، سینیٹر دھنیش کمار Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،12نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر 5 مئی 2025ء کو سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ ترجمان کا کہنا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا Read More »

Scroll to Top