پختونخوا ڈیجیٹل

قومی سلامتی پر سیاسی رہنماؤں کی بریفنگ، پی ٹی آئی کا عمران خان کو شامل کرنے کا مطالبہ

بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کے بغیر قومی مشاورت ادھوری ہے ، پی ٹی آئی کو فیصلوں میں شامل کیاجائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش […]

قومی سلامتی پر سیاسی رہنماؤں کی بریفنگ، پی ٹی آئی کا عمران خان کو شامل کرنے کا مطالبہ Read More »

معدنیات بل پاس نہ کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت، پارٹی کو پیغام پہنچا دیا ،جنید اکبر

بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ جب تک ان کی متعلقہ فریقین سے ملاقات نہیں ہو جاتی، بل کسی صورت پاس نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجوزہ معدنیات قانون پر ووٹنگ نہ

معدنیات بل پاس نہ کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت، پارٹی کو پیغام پہنچا دیا ،جنید اکبر Read More »

روس کا بھارت کو دوٹوک پیغام! کشیدگی نہیں، پاکستان سے مذاکرات کریں

روس کا بھارت کو دوٹوک پیغام! کشیدگی نہیں، پاکستان سے مذاکرات کریں

روس کا بھارت کو دوٹوک پیغام،کشیدگی نہیں، شملہ و لاہور معاہدوں کی روشنی میں پاکستان سے مذاکرات کریں۔ تفصیلات کے مطابق روس نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کا حل صرف اور صرف سفارتکاری اور دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف

روس کا بھارت کو دوٹوک پیغام! کشیدگی نہیں، پاکستان سے مذاکرات کریں Read More »

’’اس نے مجھ پر کالا جادو کرایا‘‘ سیما حیدر کے گھر میں زبردستی گھسنے والا شخص گرفتار

’’اس نے مجھ پر کالا جادو کرایا‘‘ سیما حیدر کے گھر میں زبردستی گھسنے والا شخص گرفتار

پاکستان سے بھارت پہنچ کر خبروں کی زینت بننے والی سیما حیدر ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں، لیکن اس بار معاملہ نہ محبت کا ہے، نہ سرحد پار کہانیوں کا، بلکہ کالا جادوکا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا

’’اس نے مجھ پر کالا جادو کرایا‘‘ سیما حیدر کے گھر میں زبردستی گھسنے والا شخص گرفتار Read More »

جذبۂ ایمان کی عظیم مثال، یورپ سے گھوڑوں پر سوار ہو کر 4 مسلمان حج کیلئے پہنچ گئے

جذبۂ ایمان کی عظیم مثال، یورپ سے گھوڑوں پر سوار ہو کر 4 مسلمان حج کیلئے پہنچ گئے

یہ منفرد اور تاریخی سفر دنیا کو ایک بار پھر یہ پیغام دے گیا کہ جب نیت خالص ہو، تو فاصلہ، تھکن اور دشواریاں راہِ حق میں رکاوٹ نہیں بنتیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپ سے حج کے مقدس سفر پر روانہ ہونے والے چار مسلمانوں نے اپنی غیر معمولی عقیدت اور استقامت سے دنیا بھر

جذبۂ ایمان کی عظیم مثال، یورپ سے گھوڑوں پر سوار ہو کر 4 مسلمان حج کیلئے پہنچ گئے Read More »

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

موسم کے تیور بدل گئے! خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم میں تبدیلی آ سکتی ہے اور بارشیں برسنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم میں تبدیلی آ سکتی ہے اور بارشیں

موسم کے تیور بدل گئے! خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی Read More »

پاک بھارت کشیدگی!کرکٹر حسن علی کا امن پر زور، ٹینشن کے باوجودکبھی اہلیہ سے بحث نہیں ہوئی

پاک بھارت کشیدگی!کرکٹر حسن علی کا امن پر زور، ٹینشن کے باوجودکبھی اہلیہ سے بحث نہیں ہوئی

قومی فاسٹ بائولرحسن علی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی پر اہلیہ سے کبھی بحث نہیں ہوئی ، البتہ ٹینشن ضرور ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قومی فاسٹ باولر حسن علی نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے اہلیہ سے کبھی بحث نہیں

پاک بھارت کشیدگی!کرکٹر حسن علی کا امن پر زور، ٹینشن کے باوجودکبھی اہلیہ سے بحث نہیں ہوئی Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی ISPR آج سیاسی رہنمائوں کو بریفنگ دینگے

وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی ISPR آج سیاسی رہنمائوں کو بریفنگ دینگے

وفاقی وزیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کو بریفنگ دینگے ۔ وزارت اطلاعات کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کو قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ، سیاسی رہنمائوں کو دفاعی تیاریوں ، سفارتی اقدامات اور ریاستی موقف سے آگاہ

وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی ISPR آج سیاسی رہنمائوں کو بریفنگ دینگے Read More »

آگ سے لڑنے والے بہادر فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن

آگ سے لڑنے والے بہادر فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن

آج دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد آگ سے لڑنے والے بہادر فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنا اور ان کی خدمات کو سراہنا ہے۔ یہ دن ہر سال 4 مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ ان فائر فائٹرز کی محنت، قربانیوں اور پیشہ ورانہ

آگ سے لڑنے والے بہادر فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن Read More »

جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کا تصور بھی تباہ کن ہے، امریکی ارکان کانگریس کا انتباہ

جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کا تصور بھی تباہ کن ہے، امریکی ارکان کانگریس کا انتباہ

امریکی کانگریس کے اراکین نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ ایک بار جنگ چھڑنے کے بعد اس پر قابو پانا ناممکن ہو جاتا ہے۔ ریپبلکن رکن کانگریس کیتھ سیلف نے کہا

جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کا تصور بھی تباہ کن ہے، امریکی ارکان کانگریس کا انتباہ Read More »

Scroll to Top