سوئٹزرلینڈ اور یونان کا پہلگام واقعے کی شفاف تحقیقات پر پاکستان کی حمایت کا اظہار
سوئٹزرلینڈ اور یونان نے پہلگام واقعے پر غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کے لیے پاکستان سے تعاون پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور سوئس وزیر خارجہ اگنازیو کیسس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی سیکیورٹی اور پہلگام واقعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق […]
سوئٹزرلینڈ اور یونان کا پہلگام واقعے کی شفاف تحقیقات پر پاکستان کی حمایت کا اظہار Read More »










