پختونخوا ڈیجیٹل

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ، لائسنس خریداری میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

سمارٹ کارڈ کی جگہ پی وی سی کارڈ شامل ،مخصوص وینڈر کو فائدہ پہنچایا گیا، مراسلے میں انکشاف پشاور( اعجاز آفریدی. پختون انویسٹیگیشن ٹیم) خیبرپختونخوا کے ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ میں لائسنس کارڈ کی خریدای میں سنگین بے ضابطگیوں، طریقہ کار کی خلاف ورزیوں اور مبینہ طورپر مشتبہ بدعنوانیوں کا انکشاف ہواہے ، یہ […]

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ، لائسنس خریداری میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

قاضی انور کا معظم بٹ کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ

قاضی انور کا معظم بٹ کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ

قاضی انورنے کہا ہے کہ الزامات سے پیشہ ورانہ اور سماجی حیثیت متاثر ہوئی،ازالہ 500 ملین ہرجانے کی صورت میں کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے صوبائی صدر قاضی انور نے سینئر وکیل معظم بٹ کے خلاف 500 ملین روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، مقدمہ پشاور کی

قاضی انور کا معظم بٹ کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ Read More »

ثناء اللہ مستی خیل نے اپنے میٹر اتارنے والوں کو معاف کردیا

ثناء اللہ مستی خیل نے اپنے میٹر اتارنے والوں کو معاف کردیا

بڑے دل کا مظاہرہ، ثناء اللہ مستی خیل نے میٹر اتارنے والوں کو معاف کر دیا، پی اے سی نے معاملہ نمٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں رکن اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل کے گھر سے بجلی کا میٹر اور ٹرانسفارمر اتارنے کے واقعے

ثناء اللہ مستی خیل نے اپنے میٹر اتارنے والوں کو معاف کردیا Read More »

مائنز اینڈ منرل بل کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، انجینئر امیرمقام

مائنز اینڈ منرل بل کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، انجینئر امیرمقام

ن لیگ خیبر پختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ بل کو سیاسی نہیں تکنیکی بنیادوں پر دیکھا جائے اور صوبہ کے مفاد میں فیصلے کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل بل کے حوالے

مائنز اینڈ منرل بل کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، انجینئر امیرمقام Read More »

ضمانت کی کاز لسٹ منسوخ، عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں سماعت نہ ہو سکی

ضمانت کی کاز لسٹ منسوخ، عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں سماعت نہ ہو سکی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ کی تشکیل مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کازلسٹ منسوخ کردی

ضمانت کی کاز لسٹ منسوخ، عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں سماعت نہ ہو سکی Read More »

علی امین گنڈاپور سمیت چار پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور سمیت چار پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتجاج اور پولیس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں عدم پیشی پر وزیراعلیٰ سمیت چار اہم رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 5اکتوبر 2023کو ہونیوالے پی ٹی آئی کے لاہور احتجاج او رپولیس پر تشدد کے مقدمے میں عدم پیشی پر گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے

علی امین گنڈاپور سمیت چار پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب کا فیصلہ مکمل، مزید حکم جاری کرنے کی ضرورت نہیں، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی انٹرا الیکشن پر فیصلہ مکمل، فائنل آرڈر مؤخر

چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب کیس: فیصلہ ہو چکا، فائنل آرڈر جاری نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرا پارٹی انتخاب کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے واضح کر دیا کہ الیکشن کمیشن اس معاملے پر فیصلہ دے چکا ہے اور اب فائنل آرڈر

پی ٹی آئی انٹرا الیکشن پر فیصلہ مکمل، فائنل آرڈر مؤخر Read More »

افغان دورے میں خیبرپختونخوا کو شامل نہ کرنا افسوسناک ہے، گنڈا پور

افغان دورے میں خیبرپختونخوا کو شامل نہ کرنا افسوسناک ہے، گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات ایک خوش آئند پیش رفت ، تاہم اتنے اہم امور پر اکیلے جانا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے حالیہ دورۂ افغانستان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے

افغان دورے میں خیبرپختونخوا کو شامل نہ کرنا افسوسناک ہے، گنڈا پور Read More »

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج کی پیشگوئی میں کہا ہے کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے،بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کے ساتھ ساتھ

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان Read More »

میرے خلاف مہم کے پیچھے علیمہ خان نہیں ہیں،شیر افضل مروت نے بالآخر واضح اعلان کردیا

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا میرے خلاف مہم کے پیچھے علیمہ خان ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا پی ٹی آئی سوشل میڈیا میرے خلاف مہم چلا رہا ہے ،میں گلہ کیا تھا کہ

میرے خلاف مہم کے پیچھے علیمہ خان نہیں ہیں،شیر افضل مروت نے بالآخر واضح اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top