پختونخوا ڈیجیٹل

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، پانچ پاکستانی جاں بحق، متعدد زخمی

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق، متعدد زخمی

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو لے جانے والی بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں جن کا تعلق پاکستان کے ضلع بہاولنگر سے ہے۔ حادثہ اس […]

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدم حاضری پر خارج

عمر ایوب کے حلقے این اے 18 میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکمِ امتناع ختم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے خلاف اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست پر جاری حکم امتناع ختم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعہ کے روز قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سنایا، جس کے تحت اب الیکشن

عمر ایوب کے حلقے این اے 18 میں دھاندلی کی تحقیقات روکنے کا حکمِ امتناع ختم Read More »

"ڈیرہ جات ایونٹ" نے ثابت کردیا کہ ڈیرہ اسماعیل خان پرامن علاقہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

”ڈیرہ جات ایونٹ“ نے ثابت کردیا کہ ڈیرہ اسماعیل خان پرامن علاقہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپور نے کہا ہے کچھ لوگ یہ تاثر دیتے ہیں کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شام کے بعد لوگ گھروں سے نہیں نکلتے مگر “ڈیرہ جات ایونٹ” نے یہ بات غلط ثابت کردی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات آف روڈ چیلنجنگ جیپ ریلی کی اختتامی تقریب ہوئی جس میں

”ڈیرہ جات ایونٹ“ نے ثابت کردیا کہ ڈیرہ اسماعیل خان پرامن علاقہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

خیالی پلاؤ پکانیوالے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانیوالوں کا وقت گزر چکا، عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے اگلے چوک پر اترجاتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور:پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ خود ہی پولیس وین میں بیٹھتے ہیں اور پھر اگلے چوک پر اُتر جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب صرف میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے

پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے اگلے چوک پر اترجاتے ہیں، عظمیٰ بخاری Read More »

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے دورے کو دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اور دیرینہ دوستانہ تعلقات کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ شیخ عبداللہ بن زاید

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

میرے خلاف بات کرنے کا حق صرف بانی پی ٹی آئی کو ہے، کسی اور کو نہیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے پارٹی قیادت اور مخصوص افراد پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے میرے ساتھ وہ سلوک کیا جو پہلے کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔ شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے سوا کسی کو یہ حق

میرے خلاف بات کرنے کا حق صرف بانی پی ٹی آئی کو ہے، کسی اور کو نہیں، شیر افضل مروت Read More »

اسلام آباد میں ژالہ باری، ورکشاپس والوں کی چاندی، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصانات، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

پشاور:پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث صوبے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 16 اپریل سے جاری وقفے وقفے کی بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 2 افراد جان بحق

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصانات، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون، اور حالیہ ملاقاتوں کے مثبت نتائج پر گفتگو کی گئی۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے دورہ کابل کے دوران پرتکلف مہمان نوازی پر افغان قیادت

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت Read More »

پی ٹی آئی اقتدار کے 13 سال: خیبرپختونخواکے کسی بھی ہسپتال میں جگراور بون میرو ٹرانسپلانٹ کی سہولت دستیاب نہ ہوسکی

پشاور(محمد اعجا زآفریدی) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب صحت کارڈ ٹرانسپلانٹ اینڈ امپلانٹ منصوبہ شروع کیا گیاہے تاہم 11 سال اقتدار میں رہنے کے باجود پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواکے کسی بھی ہسپتال میں جگراور بون میرو کی پیوندکاری کی سہولت شروع نہ کرسکی، جس کے باعث اب صحت کارڈ ٹرانسپلانٹ اینڈ امپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے

پی ٹی آئی اقتدار کے 13 سال: خیبرپختونخواکے کسی بھی ہسپتال میں جگراور بون میرو ٹرانسپلانٹ کی سہولت دستیاب نہ ہوسکی Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ سے خطاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ سے خطاب

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ میں بچے شہید ہو رہے ہیں یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ ہمارے ایمان کا معاملہ ہے، فلسطینیوں پر اسرائیلی  مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا۔ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ سے

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ سے خطاب Read More »

Scroll to Top