پختونخوا ڈیجیٹل

افغانستان اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کاصفایا کرے،گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبہ ترقی کے نئے امکانات سے مستفید ہو سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ صوبائی حکومت وفاق کے ساتھ مل کر سی پیک کے فوائد کا […]

افغانستان اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کاصفایا کرے،گورنر خیبر پختونخوا Read More »

ملک میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے زائد آن لائن فراڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں آن لائن مالیاتی فراڈ کے واقعات خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں، اور صرف سال 2024 کے دوران ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد آن لائن فراڈ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق لاکھوں متاثرہ افراد نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف

ملک میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے زائد آن لائن فراڈ کیسز رپورٹ Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع کمی کے باوجود قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ قیمتوں میں کمی سے حاصل ہونے والی بچت کو عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان میں اہم ترقیاتی

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

ٹی ٹی پی کو لگام دینے کے لیے پاک افغان مذاکرات ضروری ہیں: آفتاب شیرپاو

پشاور: قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاو نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو قابو میں کرنے کے لیے پاک افغان مذاکرات انتہائی ضروری ہیں۔ انہوں نے پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی افغان سرزمین کو

ٹی ٹی پی کو لگام دینے کے لیے پاک افغان مذاکرات ضروری ہیں: آفتاب شیرپاو Read More »

پی ٹی آئی نے مائنز اینڈ منرلز بل کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری علی اصغر نے کمیٹی کی تشکیل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ کمیٹی میں رکن قومی اسمبلی علی اصغر خان، رکن قومی

پی ٹی آئی نے مائنز اینڈ منرلز بل کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی Read More »

سوشل میڈیا کا غلط استعمال، شہباز گل کو پارٹی سے برطرف کئے جانے کا امکان

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کے خلاف پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی شکایات اور ناراضگی کے باعث انہیں پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین عمران خان کو پارٹی رہنماؤں کی جانب سے شہباز گل کے رویے، بدتمیزی، گروپنگ اور سوشل میڈیا

سوشل میڈیا کا غلط استعمال، شہباز گل کو پارٹی سے برطرف کئے جانے کا امکان Read More »

عمران خان کی پارٹی رہنماوں سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی، شیخ وقاص اکرم نے تفصیلات بتا دیں

راولپنڈی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تمام مقدمات عدالتوں میں قانون کے مطابق لڑ کر باہر آئیں گے، کسی بھی قسم کی ڈیل کا

عمران خان کی پارٹی رہنماوں سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی، شیخ وقاص اکرم نے تفصیلات بتا دیں Read More »

آئی جی خیبرپختونخوا کا سول جج اور سابق ضلعی ناظم پر قاتلانہ حملوں کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے موٹروے پر پیش آنے والے سینیئر سول جج حیات خان، وکیل خالد خان اور سابق ضلعی ناظم کوہاٹ و ڈی آئی جی ملک سعد شہید کے بھائی ملک اسد پر قاتلانہ حملوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر مردان اور کوہاٹ سے فوری رپورٹ طلب کر

آئی جی خیبرپختونخوا کا سول جج اور سابق ضلعی ناظم پر قاتلانہ حملوں کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم Read More »

کوہاٹ: سابق ناظم ملک اسد فائرنگ میں جاں بحق، ڈرائیور زخمی

کوہاٹ: سابق ضلع ناظم ملک اسد کو نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ وقوعہ بلی ٹنگ اور گمبٹ تھانوں کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ملک اسد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ہوا، جسے قریبی اسپتال منتقل کر دیا

کوہاٹ: سابق ناظم ملک اسد فائرنگ میں جاں بحق، ڈرائیور زخمی Read More »

عالمی ادارے فچ نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیا۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی قرضہ جاتی ریٹنگ میں بہتری کرتے ہوئے اس کو ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردیا، پاکستان کی کرنسی کی ریٹنگ بھی

عالمی ادارے فچ نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top