پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل شروع

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی باضابطہ تصدیق کا بڑے پیمانے پر آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اسمبلی میں ایک گرینڈ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں صوبے کی تمام جامعات اور تعلیمی بورڈز کے سربراہان کو مدعو کیا گیا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے بتایا کہ تمام […]

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل شروع Read More »

سوات: ایف آئی اے کی کارروائی، ہنڈی حوالہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمد

سوات: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوات میں غیر قانونی ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی، جس کے دوران ملزمان کے قبضے سے چھ

سوات: ایف آئی اے کی کارروائی، ہنڈی حوالہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمد Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں کڈنی کا علاج شامل کرنے کا دعویٰ ٹھس ،مریض رل گئے ،شہری نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں کڈنی کا علاج شامل کرنے کا دعویٰ ٹھس ،مریض رل گئے ،شہری نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

گردے کی پیوند کاری کی سہولت شامل کرنا غریب عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں، تاہم ابھی تک ہسپتالوں میں یہ سہولت فراہم نہیں کی گئی،شہری میں گزشتہ تین ماہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہوں۔ ڈاکٹروں نے گردے کی پیوند کاری (کڈنی ٹرانسپلانٹ) کا مشورہ دیا ہے، جس پر تقریباً 20

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں کڈنی کا علاج شامل کرنے کا دعویٰ ٹھس ،مریض رل گئے ،شہری نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا Read More »

خالی نشست پر الیکشن کا معاملہ ، شبلی فراز کا چیئرمین سینیٹ ، الیکشن کمشنر کو خط

خالی نشست پر الیکشن کا معاملہ ، شبلی فراز کا چیئرمین سینیٹ ، الیکشن کمشنر کو خط

شبلی فراز نے کہا ہے کہ ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر الیکشن نہیں کروائے گئے جبکہ استعفیٰ 10مارچ کو منظور ہوا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ اور الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر الیکشن نہیں کروائے گئے ، ثانیہ نشتر

خالی نشست پر الیکشن کا معاملہ ، شبلی فراز کا چیئرمین سینیٹ ، الیکشن کمشنر کو خط Read More »

عمران خان کی درخواستیں منظور ،عدالت کا بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم

عمران خان کی درخواستیں منظور ،عدالت کا بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم

سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت نے عمران خان کی دونوں درخواستیں منطور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ایک عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دو درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کی اپنے بچوں سے بات کرانے اور ان کا

عمران خان کی درخواستیں منظور ،عدالت کا بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم Read More »

پختونخوا پولیس کو ایک سال میں 30 ارب سے زائد کا سامان فراہم کیا گیا

پختونخوا پولیس کو ایک سال میں 30 ارب سے زائد کا سامان فراہم کیا گیا

ترجمان وزیرعلیٰ کے پی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے امن وامان کےقیام کیلئے پولیس کو متعدد وسائل فراہم کیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہےگذشتہ ایک سال میں پولیس کو 30ارب روپے سے زائد مالیت کا سامان فراہم کیاگیا ، جس میں 4ہزار ایس ایم

پختونخوا پولیس کو ایک سال میں 30 ارب سے زائد کا سامان فراہم کیا گیا Read More »

واپس بھیجے گئے افغان مہاجرین افغانستان میں رُل گئے ،افغان حکومت سے اقدامات کی اپیل

واپس بھیجے گئے افغان مہاجرین افغانستان میں رُل گئے ،افغان حکومت سے اقدامات کی اپیل

افغان مہاجرین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس افغانستان میں رہائش کیلئے گھر ہیں نہ زمین جس پر وہ کوئی گھر تعمیر کرسکیں ،ان مہاجرین نے عبوری افغان حکومت سے اقدامات کی اپیل کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے واپس جانیوالے افغان شہری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری

واپس بھیجے گئے افغان مہاجرین افغانستان میں رُل گئے ،افغان حکومت سے اقدامات کی اپیل Read More »

کوئی ایسا قانون پاس نہیں کرینگے جس سے صوبے کو نقصان ہو ، شہرام ترکئی

کوئی ایسا قانون پاس نہیں کرینگے جس سے صوبے کو نقصان ہو ، شہرام ترکئی

پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل قانون میں نے پڑھا نہیں ، اس کی بانی چیئرمین سے منظوری لی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک عجیب سا ماحو ل ہے ،خیبر پختونخوا حکومت صوبے کے عوام

کوئی ایسا قانون پاس نہیں کرینگے جس سے صوبے کو نقصان ہو ، شہرام ترکئی Read More »

خیبر پختونخوا ،مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025کا وائٹ پیپر جاری

خیبر پختونخوا ،مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025کا وائٹ پیپر جاری

جاری وائٹ پیپر کےمتن میں بتایا گیا ہے کہ معدنیات کے قوانین کو دیگر صوبوں اور وفاق کیساتھ ہم آہنگ بنایاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مائنز اینڈ منرلز بل 2025کے حوالے سے جاری ہونیوالے وائٹ پیپر کے متن میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی اور ملکی سطح پر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو فروغ

خیبر پختونخوا ،مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025کا وائٹ پیپر جاری Read More »

عدالت انتظار کرتی رہ گئی،عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو آج بھی پیش نہیں کیا جاسکا

عدالت انتظار کرتی رہ گئی،عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو آج بھی پیش نہیں کیا جاسکا

عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کو پیش نہ کیا جاسکا ، جیل حکم نے اس کی وجہ انٹرنیٹ کی خرابی بتائی اور کہا کہ اسی باعث ویڈیو لنک کے ذریعے بھی پیشی ممکن نہیں ہوسکی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور

عدالت انتظار کرتی رہ گئی،عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو آج بھی پیش نہیں کیا جاسکا Read More »

Scroll to Top