اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ کی گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے داعش خراسان کے کارندے محمد شریف اللہ کی گرفتاری اور […]
اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ کی گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »










