پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاری اعجاز جاں بحق، علاقہ مکینوں کا احتجاج

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات تھم نہ سکے۔ تھانہ پشتخرہ کی حدود میں واقع دورہ روڈ اور نوئے کلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد میں قاری اعجاز موقع پر جاں بحق […]

پشاور۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قاری اعجاز جاں بحق، علاقہ مکینوں کا احتجاج Read More »

وزیر اعلیٰ سے بنوں قومی جرگہ کے وفد کی ملاقات، امن و امان سمیت دیگر مسائل پر گفتگو

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے بنوں قومی جرگہ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں علاقے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال، سیکیورٹی اقدامات، اور دیگر عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزیر پختون یار خان، رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ، رکن صوبائی اسمبلی

وزیر اعلیٰ سے بنوں قومی جرگہ کے وفد کی ملاقات، امن و امان سمیت دیگر مسائل پر گفتگو Read More »

خیبر پختونخوا ، نجی تعلیمی اداروں کے امتحانی مراکز سرکاری کالجز میں منتقل کرنے کا فیصلہ

شمالی وزیرستان میں میٹرک کے امتحانات غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر

بنوں/میران شاہ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے ثانوی جماعت کے امتحانات کو بغیر کسی وجہ کے غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ پیر کے روز جاری کیے گئے سرکاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ آٹھ اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات تا

شمالی وزیرستان میں میٹرک کے امتحانات غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر Read More »

اعظم سواتی کو مذاکرات کی کوشش کا موقع ملنا چاہیے، مراد سعید احتجاج کے قابل نہیں: شیر افضل مروت

اسلام آباد ۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی اگر سجھتے ہیں کہ وہ مذاکرات کراسکتے ہیں تو انہیں موقع ملنا چاہئے اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے انہوں نے پارٹی کے لئے قربانیاں دی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ

اعظم سواتی کو مذاکرات کی کوشش کا موقع ملنا چاہیے، مراد سعید احتجاج کے قابل نہیں: شیر افضل مروت Read More »

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے، فیصل امین گنڈاپور

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور نے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کررہی ہے۔ ہمیں ہمارا حصہ نہیں دیا جارہا اس کے باوجود بہتر حکمت عملی کے بدولت اپنے وسائل بڑھائے اور ایک سال

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے، فیصل امین گنڈاپور Read More »

عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 8 اپریل سے شروع ہوگا: وزارتِ مذہبی امور

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ منگل 8 اپریل سے شروع ہو رہا ہے، جو 24 اپریل تک جاری رہے گا۔ اس دوران 72 شہروں میں 142 ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ منگل 8 اپریل کو اسلام

عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 8 اپریل سے شروع ہوگا: وزارتِ مذہبی امور Read More »

پشاور کے ٹریفک مسائل کے حل کے لیے قلیل و طویل المدتی منصوبوں کی منظوری

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پشاور میں ٹریفک مسائل کے حل سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی کابینہ کے اراکین، قومی و صوبائی اسمبلی کے نمائندے، چیف سیکرٹری، مختلف محکموں کے انتظامی سیکرٹریز، بلدیاتی نمائندے اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹریفک مسائل پر قائم

پشاور کے ٹریفک مسائل کے حل کے لیے قلیل و طویل المدتی منصوبوں کی منظوری Read More »

عمران خان کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ،رہائی کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے،بیرسٹر گوہر نے بالآخر دل کی بات کہہ دی

کسی امریکی وفد کا پاکستان آمد کے موقع پر پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں بے شمار قراردادیں اور قانون سازی ہوتی ہے، جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی امریکی وفد کی پاکستان آمد

کسی امریکی وفد کا پاکستان آمد کے موقع پر پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر Read More »

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے، پوسٹنگ، ٹرانسفر رشوت دیئے بغیر ممکن نہیں، ڈاکٹر عباد

پشاور۔ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد نےپختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مراد سعید نے صوبے کی بربادی اور تباہی کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔ اگر مراد سعید کی کال پر بھی کوئی نکلے گا تو خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے اس سے بڑی بدقسمتی نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے، پوسٹنگ، ٹرانسفر رشوت دیئے بغیر ممکن نہیں، ڈاکٹر عباد Read More »

پاکستانیوں کو اسٹار لنک کب ملے گا؟ وزیر آئی ٹی نے خوشخبری سنادی

پاکستانیوں کو اسٹار لنک کب ملے گا؟ وزیر آئی ٹی نے خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہم اسٹار لنک کو جلد لائسنس دیدینگے ،عوام کو اسٹار لنک نومبر یا دسمبر تک مل جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے نے بریفنگ

پاکستانیوں کو اسٹار لنک کب ملے گا؟ وزیر آئی ٹی نے خوشخبری سنادی Read More »

Scroll to Top