پختونخوا ڈیجیٹل

شانگلہ: دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دو بچوں کی تلاش جاری

شانگلہ کی تحصیل بشام کے علاقے میرا میں پیر کی صبح ایک ہی خاندان کے دو بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے۔ مقامی افراد اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے لاشوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں کزن اپنے گھر کے قریب واقع دریائے سندھ کے کنارے کھیلنے گئے تھے، […]

شانگلہ: دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دو بچوں کی تلاش جاری Read More »

پی ٹی آئی کا قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے 14 اراکین پر مشتمل وفد اجلاس میں شریک ہوگا، جس میں سینئر رہنما اور اہم پارٹی ممبران شامل ہیں۔ پی ٹی آئی وفد میں عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، زرتاج گل، سینیٹر ہمایون مہمند

پی ٹی آئی کا قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ Read More »

پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھولنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان نے مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت کے لیےکھولنے پراتفاق کر لیا۔ طورخم سرحدی کشیدگی پر پاک افغان جرگہ مذاکرات میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی جرگہ ممبر جواد حسین نے بتایا کہ مستقل فائر بندی اور طورخم تجارتی گزرگاہ ہر قسم کی آمد ورفت

پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھولنے پر اتفاق Read More »

پشاور ہائیکورٹ میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کی پاکستانی شہریت کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

لاپتہ افراد کیس، پشاور ہائی کورٹ کا وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس

وفاقی وصوبائی حکومت کو نوٹس،چار لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ لاپتہ افراد کیسز میں رپورٹ جمع کرنے کےلئے پشاور ہائی کورٹ کا وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس چار لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے

لاپتہ افراد کیس، پشاور ہائی کورٹ کا وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس Read More »

تحریک انصاف قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شریک ہوگی یا نہیں ؟ پارٹی قیادت تذبذب کا شکار

تحریک انصاف قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شریک ہوگی یا نہیں ؟ پارٹی قیادت تذبذب کا شکار

ملکی سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شرکت کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی لیڈر شپ تذبذب کا شکار ہے ۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوگی ۔ صوبائی صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان

تحریک انصاف قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شریک ہوگی یا نہیں ؟ پارٹی قیادت تذبذب کا شکار Read More »

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ، دریافت کیے گئے تیل کے ذخائر میں یومیہ 117 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت Read More »

مولانا فضل الرحمان کیساتھ معاملات اچھے ہورہے ہیں ، شیخ وقاص اکرم

مولانا فضل الرحمان کیساتھ معاملات اچھے ہورہے ہیں ، شیخ وقاص اکرم

ہمارے لوگوں کو گرفتار ساتھ ہی خیبر پختونخوا میں حالات کو خراب کیا جارہا ہے،عمران خان کے ویژن کے مطابق ہم نے جے یو آئی اور جماعت اسلامی سے ملاقاتیں کیں ہیں۔  پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں ہمارے لوگوں کو گرفتار کیا

مولانا فضل الرحمان کیساتھ معاملات اچھے ہورہے ہیں ، شیخ وقاص اکرم Read More »

خیبر ، قبیلہ شیرخان خیل کے مظاہرین کا جمرود بائی پاس پر احتجاجی مظاہرہ

خیبر ، قبیلہ شیرخان خیل کے مظاہرین کا جمرود بائی پاس پر احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی، مندری خیل قبیلے سے ہماری ملکیتی زمین واگزار نہیں کرتے تب تک احتجاجی دھرنا کیمپ جاری رہے گا خیبر ؛ قبیلہ شیرخان خیل کے مظاہرین نے جمرود بائی پاس پر احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایا۔ ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ۔ مندری خیل قبیلے سے ہماری

خیبر ، قبیلہ شیرخان خیل کے مظاہرین کا جمرود بائی پاس پر احتجاجی مظاہرہ Read More »

یتیموں کے عالمی دن کے حوالے سے وزیر اعلی ہائوس پشاور میں تقریب

یتیموں کے عالمی دن کے حوالے سے وزیر اعلی ہائوس پشاور میں تقریب

یتیم بچے بنے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے مہمان، یتیموں کے عالمی دن کے حوالے سے وزیر اعلی ہاوس پشاور میں تقریب کا انعقادہواجس میں مختلف یتیم خانوں میں رہائش پذیر ایک ہزار سے زائد یتیم بچے، بچیوں کی وزیر اعلیٰ ہائوس شرکت کی۔ وزیر اعلی علی امین گنڈاپورکی جانب سے یتیم

یتیموں کے عالمی دن کے حوالے سے وزیر اعلی ہائوس پشاور میں تقریب Read More »

جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز میں مسلسل غیر حاضری پر پی ٹی آئی رہنما مراد سعید ، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قرار دیدیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف کیسز پر سماعت کی ، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما واثق قیوم عباسی

جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار Read More »

Scroll to Top