جعفر ایکسپریس حملہ، سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 104 مسافر بازیاب، 16 دہشتگرد جہنم واصل
جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے اب تک 104 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت باز یاب کروا لیا ہے۔ بازیاب کروائے جانے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے شامل ہیں۔ اب تک 16 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا […]










