پختونخوا ڈیجیٹل

سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کو ریلیف دینے سے قانونی پیچیدگیاں بڑھنے کا معاملہ

سانحہ 9 مئی میں ملوث پی ٹی آئی کے بری ہونے والے ملزمان کو ریلیف دینے کے حکومتی اعلان پر خیبر پختونخوا کی دیگر سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے  اور اس فیصلے کو امتیازی سلوک اور نظام عدل پر سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔ ماہر قانون طارق افغان نے اس معاملے پر […]

سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کو ریلیف دینے سے قانونی پیچیدگیاں بڑھنے کا معاملہ Read More »

پانی کی تقسیم پاکستان میں سنگین مسئلہ ہے: شیری رحمان

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کی تقسیم ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانی کی تقسیم کا مسئلہ صرف 6 نہروں کے پراجیکٹ کا نہیں ہے، بلکہ یہ زندگی اور موت

پانی کی تقسیم پاکستان میں سنگین مسئلہ ہے: شیری رحمان Read More »

اپوزیشن اتحاد میں توسیع، پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع

صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی قیادت کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت

صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف ،محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ایمل ولی خان سمیت دیگر سیاسی قیادت کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔ صدر آصف علی زرداری

صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی قیادت کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت Read More »

سینیٹر ایمل ولی خان کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو امن و استحکام پر حملہ اور دہشت گردی کے مستقل خطرے کی المناک یاد دہانی قرار دیا۔ سینیٹر

سینیٹر ایمل ولی خان کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت Read More »

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی موبائل سیمز کے تدارک کے لیے ضابطہ کار جاری

شمالی وزیرستان میں امن و امان کی بہتری کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی جانب سے غیر قانونی موبائل سیمز کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان، اپیکس کمیٹی اور دیگر حکومتی فیصلوں کی روشنی میں، غیر قانونی سیمز کے خاتمے کے لیے جامع ایس او پیز

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی موبائل سیمز کے تدارک کے لیے ضابطہ کار جاری Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان اور وکلاء میں تلخ کلامی، نعیم پنجوتھا پر برہم

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان اور وکلاء کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ علیمہ خان نے بشریٰ بی بی کے فوکل پرسن نعیم پنجوتھا اور دیگر وکلاء سے سخت لہجے میں سوال کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے عدالت سے کیا ریلیف حاصل کیا

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان اور وکلاء میں تلخ کلامی، نعیم پنجوتھا پر برہم Read More »

مردان تعلیمی بورڈ اور آئی بی سی سی کے درمیان آن لائن تصدیق کے لیے معاہدہ

اسلام آباد۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان نے تعلیمی شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد تعلیمی اسناد کی تصدیق کے روایتی طریقہ کار کو جدید اور آسان بنانا ہے، تاکہ طلبہ

مردان تعلیمی بورڈ اور آئی بی سی سی کے درمیان آن لائن تصدیق کے لیے معاہدہ Read More »

کچھ لو ، کچھ دو: جے یو آئی کی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کے لئے مشروط آمادگی

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان اہم ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو عید کے بعد ہونے والے احتجاج میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی، جس پر جے یو آئی نے مخصوص شرائط کے ساتھ حمایت کی یقین دہانی

کچھ لو ، کچھ دو: جے یو آئی کی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کے لئے مشروط آمادگی Read More »

عدالت نے ویمن یونیورسٹی کے ملازمین کی مستقلی کی درخواست مسترد کردی

پشاور۔ ہائی کورٹ نے ویمن یونیورسٹی صوابی کے 50 سے زائد فیکلٹی اور ایڈمنسٹریٹو ممبران کی کنٹریکٹ ملازمتوں کو ریگولرائز کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کنٹریکٹ پر تقرریاں مستقل ملازمت کا خودکار حق نہیں دیتی ہیں جب تک کہ قانون کے ذریعہ واضح طور پر فراہم نہ

عدالت نے ویمن یونیورسٹی کے ملازمین کی مستقلی کی درخواست مسترد کردی Read More »

میٹرک سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے اور 28 اپریل تک جاری رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک، نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے سال 2025ء کی ڈیٹ شیٹ جاری کر

میٹرک سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری Read More »

Scroll to Top