پختونخوا ڈیجیٹل

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اچانک دورہ صوابی

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اچانک دورہ صوابی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جماعت اسلامی کی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائش گاہ آمد۔ گورنر نے سابق سینیٹرمشتاق احمدخان سے انکے بھائی شکیل احمد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گورنر کا سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کی ۔ گورنر کی مرحوم کے درجات بلندی اور […]

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اچانک دورہ صوابی Read More »

شیخ وقاص اکرم نے فواد چوہدری کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

شیخ وقاص اکرم نے فواد چوہدری کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص نے فواد کو ہرجانے کا نوٹس ، معافی نہ مانگنے پر قانونی کارروائی شروع کرنے کا حق محفوط رکھتے ہیں ۔ فواد چودہدری نے شیخ وقاص اکرم کے بارے میں جھوٹے، بے بنیاد اور توہین آمیز بیانات میڈیا پر نشر کیے ہیں، چوہدری فواد حسین نے اپنے آفیشل سوشل

شیخ وقاص اکرم نے فواد چوہدری کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا Read More »

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کے ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ میں بدعنوانیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کے ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ میں بدعنوانیوں کا انکشاف

غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والے اس منصوبے میں منظم طریقے سے خردبرد ،پراجیکٹ اکاؤنٹ آفیسر نے بدانتظامی کیخلاف ایک خط لکھ کر سنگین الزامات عائد کیے۔ ذرائع کے مطابق 32 ارب روپے کے اس منصوبے کے تحت سیلاب زدہ اور دیگر 13 اضلاع میں سکولوں کی تعمیر، اپگریڈیشن اور بنیادی تعلیمی سہولیات فراہم کی

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کے ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ میں بدعنوانیوں کا انکشاف Read More »

امن معاہدے کی خلاف ورزی ،افغان فورسز متنازع حدود میں تعمیراتی کام کرنے پر بضد

امن معاہدے کی خلاف ورزی ،افغان فورسز متنازع حدود میں تعمیراتی کام کرنے پر بضد

طورخم سرحد پر افغان فورسز تعمیراتی کام جاری ہونے پر بضد، جرگہ امن قیام و مسائل حل و متنازعہ حدود میں غیر ضروری مداخلت بند ہونے سرحد کھولنے بارے ہوا۔ افغان فورسز نے گزشتہ روز ہونے والے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آج دوبارہ سرحدی حدود میں تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کیا جس

امن معاہدے کی خلاف ورزی ،افغان فورسز متنازع حدود میں تعمیراتی کام کرنے پر بضد Read More »

سوات میں بارش ، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ

سوات میں بارش ، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ

بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقظہ انجماد سے نیچے گر گیا،بارش اور برفباری کا سلسلہ 15 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ،بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ مینگورہ شہر، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بابوزئی، چارباغ اور کبل میں بارش ، اشو، مٹلتان، کالام، گبرال،

سوات میں بارش ، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ Read More »

پشاور میں رمضان المبارک کے دوران چینی 10روپے مہنگی ہوگئی

پشاور میں ایک بارپھر چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،جس کی قیمت 10 روپے فی کلو اضافے کے بعد 170 روپے فی کلو تک جاپہنچی دکانداروں کا کہنا ہے کہ ریٹیل مارکیٹ میں فی کلو گرام چینی 170 روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔رمضان سے پہلے فی کلوگرام چینی کی قیمت 160 روپے تھی

پشاور میں رمضان المبارک کے دوران چینی 10روپے مہنگی ہوگئی Read More »

رمضان ، سردی کے باوجودکرم پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا آج نویں روز بھی جاری

رمضان ، سردی کے باوجودکرم پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا آج نویں روز بھی جاری

مطالبات نہ ماننے تک دھرنا جاری رہے گا،آج دھرنا پوائنٹ سے لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تک ریلی بھی نکالیں گے،شرکا۔ رمضان المبارک اور سردی کے باوجود کرم پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا آج نویں روز بھی جاری ہے دھرنا میں ہر طبقے اور ہر شعبے سے وابستہ ہزاروں افراد شرکت کر رہے ہیں

رمضان ، سردی کے باوجودکرم پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا آج نویں روز بھی جاری Read More »

پی ٹی آئی نے ہرجگہ کرپشن، بربادی کے ریکارڈ بنائے،ا نجینئرامیر مقام

پی ٹی آئی نے ہرجگہ کرپشن، بربادی کے ریکارڈ بنائے،ا نجینئرامیر مقام

تحریک انصاف کے بدترین کارکردگی کے اعتراف کے بعد کے پی میں حقیقی عوامی حکومت ہونی چاہیے ، صدرمسلم لیگ ن خیبر پختونخوا ۔ مسلم لیگ ن انجینئر امیر مقام نے بیا ن میں کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے بدترین کارکردگی کا آئینہ اڈیالہ جیل میں قید اپنے لیڈر کو دکھایا ہے ،

پی ٹی آئی نے ہرجگہ کرپشن، بربادی کے ریکارڈ بنائے،ا نجینئرامیر مقام Read More »

فائرنگ سےانسدادی دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے 2 پولیس اہلکار شہید

شہید اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال پہنچا دی گئیں ، پولیس کی بھاری نفری جاے وقوعہ پہنچ گئی سرچ آپریشن شروع کوھاٹ تانڈہ ڈیم میں فائرنگ انسدادی دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے 2 پولیس اہلکار شہید۔ شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی غلام مصطفی اور حوالدار زاہد رحمن شامل شہید اے ایس آئی غلام مصطفی ایس پی کاؤنٹر

فائرنگ سےانسدادی دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے 2 پولیس اہلکار شہید Read More »

خیبر پختونخوا میں بارش کی پیش گوئی ،پہاڑوں پر برفباری کا امکان

خیبر پختونخوا میں بارش کی پیش گوئی ،پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملاکنڈ ڈویژن کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری،منگورہ میں اسوقت ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہے ۔ ملاکنڈ ڈویژن کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری، ملاکنڈکے مختلف ضلعوں میں بارش کاامکان اور برفباری کا سلسلہ بھی شروع ہوگا۔ خیبر پختونخوا ، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں

خیبر پختونخوا میں بارش کی پیش گوئی ،پہاڑوں پر برفباری کا امکان Read More »

Scroll to Top