پختونخوا ڈیجیٹل

چارسدہ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،5افراد جاں بحق

چارسدہ میں تھانہ ترناب کی حدود میں افطاری کے وقت زبانی تکرار پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جانبحق جبکہ تین افراد زخمیوں ہوگئے۔ زخمیوں میں دو افرادنے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ تھانہ ترناب پولیس کے مطابق واقعہ […]

چارسدہ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،5افراد جاں بحق Read More »

مردان: بیکری میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، چار افراد جھلس گئے

مردان شہر کے نہر چوک میں واقع ایک بیکری میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں چار افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، بیکری میں گیس لیکج کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے باعث بیکری میں  کام کرنے والے چار مزدور اس وقت جھلس

مردان: بیکری میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، چار افراد جھلس گئے Read More »

صدر زرداری اور بلاول سندھ کا پانی بیچ رہے ہیں، عمرایوب کا الزام

اسلام آباد۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے صدر آصف علی زرداری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ زرداری کی تقریر میں کچھ بھی نیا نہیں تھا، ‘مسٹر ٹین پرسنٹ’ صرف اپنا حصہ بڑھانے کے خواہشمند ہیں۔ پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام

صدر زرداری اور بلاول سندھ کا پانی بیچ رہے ہیں، عمرایوب کا الزام Read More »

بنوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں بم ڈسپوزل یونٹ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق، نامعلوم دہشت گردوں نے بارودی مواد کو زندی اکبر خان چوک میں نصب کیا تھا، جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود رہتی ہے۔ یہ ایک ریموٹ کنٹرول بم تھا اور اگر

بنوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا Read More »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) رہنماوں کی اہم ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماؤں کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی، جس میں گرینڈ اپوزیشن اتحاد کے قیام پر بات چیت کی جائے گی۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اس ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جماعتوں کے رہنما آج رات 10 بجے مل

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) رہنماوں کی اہم ملاقات آج ہوگی Read More »

مجھے پی ٹی آئی کی نہیں، پی ٹی آئی کو میری ضرورت ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو میری ضرورت ہے اور انہیں جب دوبارہ ضرورت ہوگی یہ خود میرے پاس آئیں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے

مجھے پی ٹی آئی کی نہیں، پی ٹی آئی کو میری ضرورت ہے، شیر افضل مروت Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اہم سیاسی رہنما غیر حاضر رہے

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر خطاب کیا۔ تاہم اس اہم اجلاس میں کئی اہم سیاسی شخصیات کی غیر حاضری نے توجہ حاصل کرلی۔ پیر کے روز ہونے والے اس

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اہم سیاسی رہنما غیر حاضر رہے Read More »

تورخم بارڈر کی بندش کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد پیش

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تورخم بارڈر کی بندش کے خلاف قرارداد جمع کرادی۔ یہ قرارداد پیر کے روز پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کنڈی نے پیش کی، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ تورخم بارڈر کو فوری طور پر کھولا جائے۔ واضح رہے کہ تورخم بارڈر 21

تورخم بارڈر کی بندش کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد پیش Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ

صدر ، وزیراعظم کی آمد ، ارکان کی جانب سے پرتپاک استقبال ، اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ ، اجلاس اپوزیشن کے نعروں سے گونجتا رہا صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز کی آمد پر حکومتی ارکان کی جانب سے پرتپاک استقبال کیاگیا اجلاس کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے کے بعد تلاوت

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ Read More »

طورخم بارڈرکھولنے کا مطالبہ،تاکہ مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع ہوجائیں،شوریٰ

افغان مہاجرین کی شوری نے طورخم سرحد فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کر دیا تاکہ مہاجرین اپنی وطن واپسی مکمل کر سکیں۔ حکومت پاکستان نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن دی ہوئی ہے تاہم افغان مہاجرین کی عالی شوری کے چیئرمین بریالی میانخیل کا کہنا ہے کہ

طورخم بارڈرکھولنے کا مطالبہ،تاکہ مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع ہوجائیں،شوریٰ Read More »

Scroll to Top