دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی تیاریاں جاری
دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے لاہور کیمپ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے خوب پریکٹس کی۔ کیمپ کے تیسرے روز پاکستان سکواڈ نے سیناریوبیسڈ پریکٹس میچ میں شرکت کی، سیناریو بیسڈ میچ میں کوچز نے کھلاڑیوں کو مختلف ٹارگٹس دیئے۔ یہ بھی پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا […]
دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی تیاریاں جاری Read More »










