سوات میں شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
سوات میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، موسمیات نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات نے سوات سمیت پورے ملاکنڈ ڈویژن اور گردونواح میں آج سے 12 مارچ کے دوران شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیاری کرلیں، ملک میں آج […]
سوات میں شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری Read More »









