پختونخوا ڈیجیٹل

طورخم بارڈر پر فائرنگ، ایک جاں بحق، تین سیکورٹی اہلکار زخمی

خیبر پختونخوا کے پاک افغان طورخم بارڈر پر ایک اور کشیدہ صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو سویلین سمیت تین سیکورٹی فورسز کے جوان زخمی ہو گئے۔ گزشتہ دس دن سے بارڈر پر حالات کشیدہ تھے اور سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت سمیت تجارتی سرگرمیوں […]

طورخم بارڈر پر فائرنگ، ایک جاں بحق، تین سیکورٹی اہلکار زخمی Read More »

سعودی عرب، امارات سمیت 8 ممالک سے 40 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی، کوریا، سینیگال اور دیگر 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے جبکہ 3 پاکستانیوں کو مختلف ممالک میں زیر حراست رکھا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان سے 4 پاکستانیوں کو بلیک لسٹ ہونے پر

سعودی عرب، امارات سمیت 8 ممالک سے 40 پاکستانی بے دخل Read More »

معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا گھڑی چندن پلانٹیشن کا دورہ

معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان نے گھڑی چندن پلانٹیشن کا دورہ کیا اور اس دوران اراضی مالکان کو تجویزدی کہ گھڑی چندن کو سفاری پارک ڈکلیئر کیا جائے۔ پیر مصور خان نے کہا کہ اس اقدام سے نہ صرف علاقے کی قدرتی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ سیاحت کے شعبے کو بھی فروغ

معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا گھڑی چندن پلانٹیشن کا دورہ Read More »

وزیر اعلیٰ گنڈاپور اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کی بحالی پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین خان گنڈاپور نے پشاور میں افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث دونوں ممالک کے تاجروں اور عام لوگوں کو پیش آنے والی مشکلات پر تفصیل سے بات چیت کی۔ وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ گنڈاپور اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کی بحالی پر تبادلہ خیال Read More »

پاراچنار شاہراہ کی بندش: 153 دن اور رمضان میں بڑھتی پریشانیاں

ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ کی بندش کو 153 دن گزر گئے ہیں، جس کے باعث مقامی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت کی جانب سے شاہراہ کھولنے کے لیے کوئی مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں خوراک، پیٹرول اور ادویات کی قلت پیدا ہو

پاراچنار شاہراہ کی بندش: 153 دن اور رمضان میں بڑھتی پریشانیاں Read More »

ایم پی اے فضل الہی کا پی ٹی آئی میں اختلافات کی تردیدکردی

فضل الہی نے پی ٹی آئی میں گروپ بندی کی خبروں کو مسترد کیاہے او کہا اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے فضل الہی نے پارٹی میں موجود اختلافات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے۔

ایم پی اے فضل الہی کا پی ٹی آئی میں اختلافات کی تردیدکردی Read More »

مردان بورڈ نے تعلیمی میدان میں نیا ریکارڈ قائم کیا، قندیل نے 1100 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی

پشاور، ایبٹ آباد اور سوات بورڈز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مردان کے تین امیدواروں نے 1098 نمبر حاصل کر کے نئی پوزیشن حاصل کی مردان کی ہونہار طالبہ قندیل دختر سہیل احمد نے میٹرک کے امتحان میں گیارہ سو میں سے گیارہ سو نمبر حاصل کر کے مردان بورڈ میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اس

مردان بورڈ نے تعلیمی میدان میں نیا ریکارڈ قائم کیا، قندیل نے 1100 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی Read More »

خیبر پختونخوا میں والدین نے سکول کے اوقات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،

والدین نے کمسن بچیوں کے لیے اسکولوں کی صبح سویرے حاضری کو غیر محفوظ قرار دے دیا، صوبائی حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ خیبرپختونخوا میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار پر والدین کا شدید اعتراض سامنے آیا ہے۔ پچھلے رمضان میں بھی اندرون اور بیرون شہر کئی وارداتیں ہوئیں تھیں، جن

خیبر پختونخوا میں والدین نے سکول کے اوقات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، Read More »

صوابی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، تین افراد جاں بحق، تین زخمی

صوابی میں قتل و غارت کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے۔ آج مختلف واقعات میں تین افراد جان سے گئے، جبکہ تین زخمی ہوئے۔ پہلا واقعہ اتلہ گدون میں پیش آیا، جہاں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ دوسرا واقعہ مینی چوک میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے

صوابی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، تین افراد جاں بحق، تین زخمی Read More »

پشاور میں گائے چور گینگ متحرک، قیمتی گائے آدھی قیمت پر فروخت

پشاور میں آسٹریلوی نسل کی گائے چوری کرنے والا نیا گینگ سامنے آیا، پولیس تحقیقات میں مصروف پیشاور :صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک نئے گائے چور گینگ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جو قیمتی مال مویشی چوری کرکے انہیں آدھی قیمتی پر فروخت کر رہا ہے۔ گزشتہ کچھ ماہ کے دوران خزانہ سمیت

پشاور میں گائے چور گینگ متحرک، قیمتی گائے آدھی قیمت پر فروخت Read More »

Scroll to Top