پختونخوا ڈیجیٹل

  پاکستان ریلوے: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ملازمین کے تبادلوں کے اختیارات تفویض

پاکستان ریلوے میں ایک اہم تبدیلی کے تحت، محکمہ ریلوے کے تبادلوں کے اختیارات اب نچلی سطح کے افسران کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو عامر علی بلوچ کی ہدایت پرایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گریڈ 11 سے 15 تک کے ملازمین کے تقرر و […]

  پاکستان ریلوے: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ملازمین کے تبادلوں کے اختیارات تفویض Read More »

جنید اکبر خان کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کو مضبوط گڑھ بنانے کا عزم

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے صوبائی تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی، جہاں تنظیمی امور اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ نے صوبے میں پی

جنید اکبر خان کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کو مضبوط گڑھ بنانے کا عزم Read More »

تعلیمی اداروں میں منشیات برآمد ہونے پر پھانسی یا عمر قید کی سزا کی تجویز

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی برآمدگی پر سخت سزاؤں کے حوالے سے ترمیمی قانون صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس میں عمر قید یا پھانسی کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ ترمیمی قانونی مسودے میں خیبر پختونخوا کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے جس

تعلیمی اداروں میں منشیات برآمد ہونے پر پھانسی یا عمر قید کی سزا کی تجویز Read More »

آبائی علاقے جاتے ہیں تو انتظامیہ تحفظ کی بجائے تھرڈ الرٹ جاری کردیتی ہے : ملک عدنان خان

پشاور: جمعیت علما اسلام (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک عدنان خان نے ’پختون ڈیجیٹل‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورت حال کشیدہ ہے۔ ہزارہ ڈویژن کے علاوہ صوبے کے ہر ضلاع میں شہری قیام امن کے لئے سڑکوں پر نکلے رہے ہیں۔

آبائی علاقے جاتے ہیں تو انتظامیہ تحفظ کی بجائے تھرڈ الرٹ جاری کردیتی ہے : ملک عدنان خان Read More »

Pakistan and Afghanistan

متحدہ علماء بورڈ کا کے پی حکومت کی افغانستان سے مذاکرات کی تائید

پشاور۔ متحدہ علماء بورڈ خیبرپختونخوا نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے افغانستان سے مذاکرات کی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔ متحدہ علماء بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ علما کرام نے ہمیشہ شرعی تعلیمات کی روشنی میں امن و امان کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے اور

متحدہ علماء بورڈ کا کے پی حکومت کی افغانستان سے مذاکرات کی تائید Read More »

Molana Fazlur Rahman

سابق وزیراعلیٰ پروپز خٹک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

سابق وزیر اعلٰی پرویز خٹک نے جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جبکہ مولانا کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود اور  جے یو آئی کے سیکرٹری اطلاعات  محمد اسلم غوری بھی شریک تھے۔

سابق وزیراعلیٰ پروپز خٹک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات Read More »

کرم، گزشتہ سال اکتوبر سے بدامنی کے واقعات میں 189 افراد جاں بحق ہوئے

پشاور: گزشتہ سال اکتوبر سے کرم میں بدامنی کے مختلف واقعات میں 189 افراد جاں بحق ہوئے۔ تاہم، صوبائی حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں کرم میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد علاقے میں حالات بہتر ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ وزیر اعلی

کرم، گزشتہ سال اکتوبر سے بدامنی کے واقعات میں 189 افراد جاں بحق ہوئے Read More »

rescue 1122

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا وعدہ ایفا نہ ہوسکا

محمد اعجاز آفریدی پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ریسکو اہلکاروں سے کیا گیا وعدہ ایفا نہ ہوسکا۔ محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت کرنے والے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو ترقی دینے سے معذرت کر لی ہے۔ محکمہ کا موقف ہے کہ ان ملازمین کو ترقی دینے

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا وعدہ ایفا نہ ہوسکا Read More »

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امان وامان سے متعلق نشست کا فیصلہ کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں صوبہ مشکل

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی Read More »

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں امدادی اشیا کے قافلے پر ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے بعد امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار بھی کی گئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق کرم کے علاقے اوچت میں حملہ آوروں کی جانب سے 100 گاڑیوں پر مشتمل ٹرکوں کو قافلے پر فائرنگ کی گئی عینی

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار Read More »

Scroll to Top