پختونخوا ڈیجیٹل

باجوڑ ، پولیو ڈیوٹی کے دوران ایک اور پولیس اہلکار شہید ، تلاش شروع

خیبر: برقمبر تکیہ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبر کے علاقے باڑہ میں برقمبر تکیہ چوکی پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔ دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، لیکن پولیس اہلکاروں نے جوان مردی […]

خیبر: برقمبر تکیہ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام Read More »

جعلی تعلیمی اسناد پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی اپیل مسترد، تنخواہیں واپس کرنےکا حکم

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر سمیت دیگر رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مقرر کردہ طریقہ کار

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد Read More »

مفتی منیر شاکر قتل: بیٹے کا تدفین سے انکار، سیکورٹی انتظامات پر سوالات اُٹھا دیئے

پشاور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے معروف عالم دین مفتی منیر شاکر کے بیٹے عبداللہ شاکر نے اپنے والد کی تدفین سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اٹھایا کہ میرے والد کی سیکورٹی کا بندوبست کیوں نہیں کیا گیا؟

مفتی منیر شاکر قتل: بیٹے کا تدفین سے انکار، سیکورٹی انتظامات پر سوالات اُٹھا دیئے Read More »

سانحہ جعفر ایکسپریس: شہدا کے لواحقین کے لیے مالی امداد اور ملازمتوں کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سانحہ جعفر ایکسپریس کے شہدا کے لواحقین کے لیے 52 لاکھ روپے مالی امداد اور متاثرہ بچوں کو ریلوے میں ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گرد، چاہے وہ پاکستان میں چھپے ہوں یا افغانستان فرار ہو جائیں، انہیں کسی صورت نہیں چھوڑا

سانحہ جعفر ایکسپریس: شہدا کے لواحقین کے لیے مالی امداد اور ملازمتوں کا اعلان Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، وزیراعظم نے بجلی سستی کرنے کی امید دلا دی

وزیرِاعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس کا مالی فائدہ بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی صورت میں عوام کو منتقل کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ یہ فیصلہ حکومت کے ان کئی اقدامات میں سے ایک ہے جو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، وزیراعظم نے بجلی سستی کرنے کی امید دلا دی Read More »

نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی امید: ’پختون ڈیجیٹل‘ کی افتتاحی تقریب منعقد، اہم شخصیات کی مبارکباد

پختون ڈیجیٹل کے قیام کی افتتاحی تقریب پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما، صحافی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میںسینیٹر فدا محمد، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میاں افتخار حسین، اے این پی کے مرکزی رہنما

نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی امید: ’پختون ڈیجیٹل‘ کی افتتاحی تقریب منعقد، اہم شخصیات کی مبارکباد Read More »

پشاور میں شہری ترقی کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف اربن انفارمیٹکس قائم

صوبائی دارالحکومت پشاور میں شہری ترقی کے عمل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف اربن انفارمیٹکس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے تحت قائم کیے گئے اس نئے ڈائریکٹوریٹ کا مقصد شہر کی ترقی کو جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید منظم

پشاور میں شہری ترقی کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف اربن انفارمیٹکس قائم Read More »

جے یو آئی اور پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، اہم نکات سامنے آگئے

جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جہاں جے یو آئی قیادت نے اپنے شدید تحفظات سے پی ٹی آئی کو آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے وقت

جے یو آئی اور پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، اہم نکات سامنے آگئے Read More »

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس حوالدار سمیت چار افراد زخمی

باجوڑ کے علاقے عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس حوالدار سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی، جبکہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلعی پولیس افسر وقاص رفیق کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس حوالدار سمیت چار افراد زخمی Read More »

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں،9 خوارج ہلاک ، 2 جوان شہید

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ اس دوران مادر وطن کے دو بہادر سپوت شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں چودہ اور پندرہ مارچ کو کی گئیں۔ ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں،9 خوارج ہلاک ، 2 جوان شہید Read More »

Scroll to Top