پشاور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج
پشاور ہائی کورٹ میں الیکٹرانک جرائم (ترمیمی) ایکٹ کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ یہ آئینی درخواست صحافی انیل مسیح کی جانب سے ایڈووکیٹ نعمان محب کاکاخیل کے ذریعے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس قانون میں کی گئی ترامیم بنیادی انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے، پرائیویسی اور قانونی […]
پشاور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج Read More »










