ایبٹ آباد میں سکول وین حادثے کا شکار،2بچیاں اور خاتون جاں بحق
ایبٹ آباد کے تھانہ مانگل کی حدود ترنوائی میں سکول وین گہری کھائی میں گر گئی۔ افسوسناک حادثے میں سکول کی 2 بچیاں اور 40 سال کی خاتون جاں کی بازی ہار گئی، حادثے میں 10 بچے زخمی بھی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر […]
ایبٹ آباد میں سکول وین حادثے کا شکار،2بچیاں اور خاتون جاں بحق Read More »










