گورنر خیبر پختونخوا کا پاکستان میں تعینات مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز میں افطار ڈنر
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا گذشتہ شب پاکستان میں تعینات مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز میں افطار ڈنر میں قائمقام صدر پاکستان اور چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ افطار ڈنر میں مسلم ممالک ترکی، ملائشیا، انڈونیشیا، قازقستان، نائجریا، موروکو، بحرین، اعزازی سفیر تیونس، اردن،آذربائیجان، دارالاسلام، […]
گورنر خیبر پختونخوا کا پاکستان میں تعینات مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز میں افطار ڈنر Read More »










