پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور ،پاک افغان گڈز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پرقابو پالیا گیا

پشاور کے رنگ روڈ پاک افغان گڈز ایریا میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں افرا تفری پھیل گئی۔ تاہم، ریسکیو1122 کی فوری اور مؤثر کارروائی نے صورتحال کو قابو میں کیا اور کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ ریسکیو1122 کے مطابق، آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینس اور 6 فائر ویکل فوراً […]

پشاور ،پاک افغان گڈز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پرقابو پالیا گیا Read More »

مولانا فضل الرحمان کی جنوبی وزیرستان مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جنوبی وزیرستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد کی حرمت کو پامال کرنا افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ

مولانا فضل الرحمان کی جنوبی وزیرستان مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت Read More »

مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں مرغی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں کی ہول سیل منڈیوں میں برائلر مرغی کی قیمت 19600 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ایک بہت

مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »

پی ٹی آئی کو اپنے قیدی لیڈر کی بجائے کے پی کے عوام کے مسائل پر توجہ دینی چاہیے: عظمی بخاری

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کے مسائل حل کرنے

پی ٹی آئی کو اپنے قیدی لیڈر کی بجائے کے پی کے عوام کے مسائل پر توجہ دینی چاہیے: عظمی بخاری Read More »

ایم پی اے نثار باز کی صوبائی حکومت پر تنقید، خیبر پختونخوا میں حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ایم پی اے نثار باز نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی اضلاع کے ساتھ جو وعدے 25ویں ترمیم کے تحت کیے گئے تھے، ان پر نہ صوبائی حکومت سنجیدہ ہے اور نہ ہی وفاقی حکومت۔  انہوں نے پختون ڈیجیٹل سے بات

ایم پی اے نثار باز کی صوبائی حکومت پر تنقید، خیبر پختونخوا میں حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے Read More »

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخواہ میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں جے یو آئی کے اہم رہنما

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد Read More »

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ اور ان کے پناہ گزین مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک Read More »

وزیراعظم سے ایمل ولی خان کا ٹیلیفونک رابطہ، قیام امن کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو تجویز دی کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر بٹھایا جائے

وزیراعظم سے ایمل ولی خان کا ٹیلیفونک رابطہ، قیام امن کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق Read More »

سوات میں خواتین گداگروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

سوات پولیس نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی گداگری اور عوامی شکایات کے پیش نظر خواتین گداگروں اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایچ او وومن پولیس اسٹیشن کی قیادت میں پولیس ٹیم نے مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل گشت اور دیگر آپریشنز کے

سوات میں خواتین گداگروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار Read More »

ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد، ویڈیو وائرل

حمداللہ خان ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے ایک ڈرائیور پر سرعام تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ واقعہ ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس کے قریب منڈیاں چوک میں پیش آیا، جہاں دو وین ڈرائیوروں کے درمیان تنازعے پر ٹریفک پولیس آفیسر قدیر

ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد، ویڈیو وائرل Read More »

Scroll to Top