پختونخوا ڈیجیٹل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مکہ دفاعی معاہدے کے معمار قرار، خطے میں مشترکہ سلامتی کے نئے باب کا آغاز

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کا بنیادی معمار پاک فوج کے سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین اور عالمی مبصرین کے مطابق یہ پیشرفت ان کے بہترین اسٹریٹجک ویژن اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی کا نتیجہ ہے جس کی بدولت […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مکہ دفاعی معاہدے کے معمار قرار، خطے میں مشترکہ سلامتی کے نئے باب کا آغاز Read More »

صوابی میں صبح سویرے افسوسناک واقعہ

پشاور: نادرن بائی پاس پرٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی

ڈی ایچ اے نادرن بائی پاس روڈ پرٹریفک حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فوری طور پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان

پشاور: نادرن بائی پاس پرٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی Read More »

بجلی صارفین کےلیے ایک اور بری خبر، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی

مہنگائی سے پریشان بجلی صارفین پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے جہاں جون کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کی مد میں بجلی کی قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ باقاعدہ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کیے گئے اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک

بجلی صارفین کےلیے ایک اور بری خبر، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی Read More »

شہزادہ محمد بن سلمان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، احترام بھرے سیلوٹ کی تصویر وائرل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران ایک دوسرے کو احترام بھرے سلامی (سیلوٹ) پیش کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہےجسے صارفین اور تجزیہ کاروں کی جانب سے باہمی عزت و احترام کی عمدہ مثال

شہزادہ محمد بن سلمان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، احترام بھرے سیلوٹ کی تصویر وائرل Read More »

احساس ریڑھی بان بل

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا

شاہدجان خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کی مراعات، استحقاق اور صحافیوں پر عائد سزاؤں سے متعلق اہم ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ یہ بل حکومتی رکن اکرام اللہ غازی نے ایوان میں پیش کیا۔ منظور شدہ ترمیمی بل کے مطابق اراکینِ اسمبلی کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی سہولت مکمل طور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا Read More »

فزیکل ویری فکیشن کے باوجود 538 ہیلتھ ملازمین کی تنخواہیں بند: شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا احتجاج

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے 538 ہیلتھ ملازمین کی فزیکل ویری فکیشن مکمل ہونے کے باوجود تنخواہیں بحال نہ کیے جانے کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر محمد اقبال نے کہا کہ

فزیکل ویری فکیشن کے باوجود 538 ہیلتھ ملازمین کی تنخواہیں بند: شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا احتجاج Read More »

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا

مکہ مکرمہ میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت تینوں ممالک نے اجتماعی دفاع، عسکری تعاون اور علاقائی سلامتی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ معاہدے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف، سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور ترکیہ کے

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا Read More »

قصر الصفا میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود

وزیراعظم محمد شہباز شریف قصر الصفا پہنچے جہاں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ قصر الصفا میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم دوطرفہ ملاقات جاری ہے، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات، دوطرفہ تعاون اور

قصر الصفا میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود Read More »

پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان کے نام پر اربوں کما رہے ہیں، جلسے عوام کو دھوکا دینے کے سوا کچھ نہیں، ارباب عثمان خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ارباب عثمان خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال سے حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے جلسے کرنے میں مصروف ہے۔ اپنے بیان میں ارباب عثمان

پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان کے نام پر اربوں کما رہے ہیں، جلسے عوام کو دھوکا دینے کے سوا کچھ نہیں، ارباب عثمان خان Read More »

حکومت کا پرائیویٹ حج کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پرائیویٹ حج آپریشن کو مزید شفاف، محفوظ اور مؤثر بنانے کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 2027 سے پرائیویٹ حج بکنگ بھی وزارتِ مذہبی امور کی براہِ راست نگرانی میں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پہلی بار سرکاری حج اسکیم کے ساتھ پرائیویٹ حج

حکومت کا پرائیویٹ حج کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top