فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت، غیر معمولی لگن اور مسلسل کوششوں سے مشترکہ دفاعی معاہدہ ممکن ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے کو اپنے لیے باعثِ فخر اور اعزاز قرار دیاہے ۔ اسلام آباد:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے […]










