کبل دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
تھانہ کبل کے مین گیٹ کے سامنے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس ٹریننگ سکول سوات میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی ۔ نمازِ جنازہ میں ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی جواد قمر، کمشنر ملاکنڈ […]
کبل دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا Read More »










