اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کےذخائر میں 12کروڑ7لاکھ ڈالرکی کمی
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 12 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10 ارب 57 کروڑ 24 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 8 کروڑ […]
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کےذخائر میں 12کروڑ7لاکھ ڈالرکی کمی Read More »










