پی آئی اے کا لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 20 اپریل سے لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے باکو کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جائیں گی، جو اتوار اور بدھ کے روز روانہ ہوں […]
پی آئی اے کا لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان Read More »










