پاکستان

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے ایک بارپھر سڑکوں پر آنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے ایک بارپھر سڑکوں پر آنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں

صوبائی سیکرٹری اطلاعات ملک عدیل نے کہا ہے کہ احتجاج کی قیادت پی ٹی آئی خیبر پختونخوا تنظیم کرے گی جبکہ حتمی حکمت عملی پارٹی کی سیاسی کمیٹی طے کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات ملک عدیل نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گورننس صوبائی حکومت کی ذمہ […]

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے ایک بارپھر سڑکوں پر آنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں Read More »

سینٹ میں تحریک التواء جمع،جے یو آئی کا مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرنے کا اعلان

سینٹ میں تحریک التواء جمع،جے یو آئی کا مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (ف)نے مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرتے ہوئے سینیٹ میں اس کیخلاف تحریک التواجمع کرادی ہے ۔ جے یو آئی ترجمان کے مطابق بل کی حمایت کرنیوالے بعض ارکان نے پارٹی پالیسی کی خلا ف ورزی کی ہے ، جس پر امیر جماعت فضل الرحمان نے سخت نوٹس لے لیا،مولانا فضل

سینٹ میں تحریک التواء جمع،جے یو آئی کا مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرنے کا اعلان Read More »

وفاق نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خط پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے، بیرسٹر سیف

وفاق نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خط پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی جانب سے وفاق کو لکھے گئے خط کا تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خط میں انضمام کے بعد ضم شدہ اضلاع کے فنڈز خیبر پختونخوا کو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا،انضمام کے بعد قبائلی

وفاق نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خط پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے، بیرسٹر سیف Read More »

غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ،9809افراد ڈی پورٹ

غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ،9809افراد ڈی پورٹ

اب تک ملک بھر سے مجموعی طورپر 9,48,870 غیر قانونی افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کی مہم تیزی سے جاری ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق اب تک صوبے بھر سے 9809غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بد

غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ،9809افراد ڈی پورٹ Read More »

عمران خان کی نومئی کے 8مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوگی

عمران خان کی نومئی کے 8مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوگی

پی ٹی آئی کے بانی ،عمران خان کی نومئی کے جلائو گھیرائو کے حوالے سے درج آٹھ مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ۔ عدالت نے پراسکیوشن کو دلائل دینے کیلئے طلب کرلیا ہے ، لاہورہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کی سربراہی جسٹس شہباز رضو ی کرینگے جبکہ گذشتہ سماعت پر بانی پی

عمران خان کی نومئی کے 8مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوگی Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا آج عمران خان سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا آج عمران خان سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور آج اڈیالہ جیل جائیں گے ، وزیراعلیٰ بانی پی ٹی آئی سے اہم معاملات پر مشاورت کرینگے ، علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کے اندرونی معاملات پر مشاورت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا آج عمران خان سے ملاقات Read More »

پی ڈی ایم اےملازمین کا آج سے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کرنے کا اعلان،اہم مطالبہ کرڈالا

پی ڈی ایم اےملازمین کا آج سے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کرنے کا اعلان،اہم مطالبہ کرڈالا

خیبرپختونخوا کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مطالبات کی عدم منظوری پر احتجاج کو مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)ملازمین کا آج سے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کرنے کا اعلان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)خیبرپختونخوا کے ملازمین نے اپنے دیرینہ

پی ڈی ایم اےملازمین کا آج سے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کرنے کا اعلان،اہم مطالبہ کرڈالا Read More »

شہریوں کی سہولت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ

پشاور: ریونیو نظام میں شفافیت کے لیے ضلعی انتظامیہ کا بڑا قدم، ریونیو ریکارڈز کی اسکیننگ مکمل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے عوامی ایجنڈے کے تحت ضلعی انتظامیہ پشاور نے ریونیو نظام میں شفافیت، احتساب اور جعلی انتقالات کی روک تھام کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ریونیو ریکارڈز کی مکمل اسکیننگ کا عمل مکمل کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی قیادت میں اس اہم منصوبے کے تحت ہر تحصیلدار

پشاور: ریونیو نظام میں شفافیت کے لیے ضلعی انتظامیہ کا بڑا قدم، ریونیو ریکارڈز کی اسکیننگ مکمل Read More »

ڈیرہ جات فیسٹیول 2025: قلعہ کافر کوٹ کا تاریخی دورہ، شرکاء کے لیے یادگار لمحہ

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ جات فیسٹیول 2025 کے سلسلے میں شرکاء کو ہندو شاہی دور کے عظیم الشان قلعہ کافر کوٹ کا دورہ کرایا گیا، جو فیسٹیول کی اہم ترین ثقافتی سرگرمیوں میں سے ایک ثابت ہوا۔ منتظمین کے مطابق اس خصوصی ٹور کا مقصد شرکاء کو خطے کی تاریخی ورثے سے روشناس کرانا اور

ڈیرہ جات فیسٹیول 2025: قلعہ کافر کوٹ کا تاریخی دورہ، شرکاء کے لیے یادگار لمحہ Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی تفصیلات جاری

بچوں کو انسداد پولیو کےقطرے نہ پلانے والے والدین مجرم ہیں،وفاقی وزیرصحت

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پولیو ایک ناقابلِ علاج بیماری ہے اور اس سے بچاؤ صرف اور صرف ویکسینیشن سے ممکن ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرتے ہیں، وہ نہ صرف اپنے بچوں بلکہ پوری قوم کے مجرم ہیں۔ میڈیا

بچوں کو انسداد پولیو کےقطرے نہ پلانے والے والدین مجرم ہیں،وفاقی وزیرصحت Read More »

Scroll to Top